◼️29 جنوری کو بلوچ حقوق کی خود ساختہ تنظیم بی ایل اے نے بلوچستان میں مچھ اور اس کے گردونواح کے مختلف مقامات پر حملے کیے لیکن بی ایل اے کسی بھی علاقے پر قبضہ کرنے میں ناکام رہی۔
◼️ان کے بے دریغ حملے کے نتیجے میں 5 سالہ معصوم بچہ ابوذر سمیت کئی دیگر معصوم بلوچ اور پشتون شہری شہید اور زخمی ہوئے۔
◼️جوابی کارروائی میں، سیکورٹی فورسز نے پیشہ ورانہ انداز میں حملے کو ناکام بنا دیا، جس میں BLA کے 21 دہشت گرد مارے گئے، اور مزید دہشتگردوں کے مارے جانے کی بھی اطلاعات ہیں۔
◼️نام نہاد مجید بریگیڈ کی اصل اقات کا اندازہ ان تصاویر سے لگایا جا سکتا ہے۔
◼️ سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے گئے ان 21 دہشت گردوں کو اب ماہرنگ بلوچ لاپتہ افراد کے طور پر پروپیگنڈے میں قرار دے گی جس کے لیے اس نے اسلام آباد میں 3 ماہ طویل ڈرامہ کیا۔ ماہ رنگ کا ایک مسنگ پرسنز ودود ستک زئئ مچھ حملے میں مارا گیا.
حیران کن بات تو یہ ہے کے خودکش ودود ستک زئئ کی بہن، گل زادی اس کو ماہ رنگ کے ساتھ اسلام آباد میں مسنگ پرسنز میں شامل کر تی رہی۔
▪️ اس بلوچ دہشت گرد گروہ نے ماشاءاللہ ہوٹل کولپور سمیت مقامی بلوچ کاروبار اور انفراسٹرکچر بشمول گاڑیوں اور ہوٹلوں پر حملہ کرکے علاقے کا درہم برہم کیا۔
◼️ماشاءاللہ ہوٹل مقامی باشندوں کے لیے ایک مقبول مقام تھا جو ان دہشت گردوں تباہ کر کے مقامی لوگوں سے چین لیا۔
◼️یہ دہشت گرد تنظیمیں واضح پیغام دے رہے ہیں کہ ان کا واحد مقصد خطے کے امن، ترقی اور خوشحالی کو سبوتاژ کرنا ہے۔
◼️ان دہشتگردوں کے پاس اب چہرہ چھپانے کیلئے صرف گمراہ کن خبریں باقی بچی ہیں۔ بچوں سمیت معصوم لوگوں کو قتل کرنے کے بعد یہ دہشت گرد گروہ اب اپنے وجود کو بچانے میں مشکلات کا سامنا کر رہے ہے۔
◼️اپنے آپ کو “سرمچار” کہنے والے مسلم گروں سرور دورک اوران جیسے بہت سے بزدلوں کو کھونے کے بعد “مجید بریگیڈ” جیسی دہشتگرد تنظیم نے اپنا مکروه چہرہ واضح کردیا ہے۔
◼️بلوچستان کے بہادر اور غیرت مند عوام نے بی ایل اے اور اس کی تمام دہشت گردانہ کاروائیوں کو مسترد کر دیا ہے۔
◼️الحمدللہ بلوچستان کی محب وطن عوام پاکستان کے بیٹوں اور بیٹیوں کی طرح اپنی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں