سعودی عرب نے کون سے ویزوں کا اجراء شروع کر دیا؟

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب نے کون سے ویزوں کا اجراء شروع کر دیا؟سعودی وزارت حج و عمرہ نے بعد از حج سیزن کے لیے عمرہ ویزے جاری کرنا شروع کردیے۔سعودی میڈیا کے مطابق عمرہ ویزوں کا اجراء بدھ کو مناسکِ حج کے اختتام کے بعد […]

ہڑتال کی کال دے دی گئی

ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ کشمیر کے خلاف مقبوضہ وادی میں آج مکمل ہڑتال کی کال دی گئی ہے۔ مقبوضہ وادی میں ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارت کو یہ واضح پیغام […]

اٹلی جانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

روم(پی این آئی) اٹلی نے کمپنیوں کے لیے غیرملکی ورکرز کی بھرتی آسان بنا دی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق اطالوی حکومت کی طرف سے اپنی ’یورپی یونین بلیو کارڈ‘ سکیم کے قوانین میں تبدیلی کی گئی ہے، جس کے بعد اس سکیم کے تحت […]

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو چپل پڑ گئی،ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک (پی این آئی)تیسری بار بھارتی وزیراعظم بننے والے نریندر مودی کی گاڑی پر چپل سے حملہ کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اترپردیش کے وارانسی میں وزیراعظم نریندر مودی کی گاڑی پر چپل […]

شادی کی تقریب میں دُلہن چل بسی، افسوسناک واقعہ

مصر(پی این آئی)مصر میں شادی کے دن سفید عروسی لباس پہنی دلہن حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئی۔العربیہ اردو کی ایک رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ مصرکی جنوبی گورنری المنیا میں واقع بنی مزار سینٹر میں پیش آیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چرچ […]

5ریکٹر اسکیل شدت کا زلزلہ، ہلاکتوں کی اطلاعات

تہران (پی این آئی) ایران کے صوبے خراسان میں زلزلے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے صوبے خراسان میں زلزلہ آیا ہے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر پانچ ریکارڈ کی گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق زلزلے […]

ٹرین حادثہ، 15 افراد ہلاک

کولکتہ(پی این آئی) ٹرین حادثہ، 15افراد ہلاک۔۔۔ بھارت کے مغربی بنگال میں مال گاڑی مسافر بردار ریل سے ٹکراگئی، جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مال بردار ریل نے پیچھے سے […]

بس کھائی میں جا گری، کئی افراد جاں بحق ہو گئے

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں سیاحوں کی بس کھائی میں گرنے سے 12سیاح ہلاک جبکہ 14 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بس میں 26 لوگ سوار تھےجن میں زیادہ تعداد دہلی سے تعلق رکھنےو الے سیاحوں کی تھی، زخمی افراد […]

43 سال سے جیل میں رہنے والی خاتون بے گناہ قرار

واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ میں43 سال سے قتل کے جرم میں قید کاٹنےو الی خاتون بے گناہ ثابت ہوگئی۔ کیس کی سماعت کرنیوالےجج ریان ہارسمین نے کہا کہ سینڈرا ہیم کے وکیل نے جیوری کو اس کے بے قصور ہونے کے حوالے سے قائل کرنے […]

6.3شدت کا خوفناک زلزلہ، عمارتیں لرز کر رہ گئیں

لیما(پی ٹی آئی)جنوبی امریکا کے ملک پیرو کے جنوبی حصے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کو جنوبی پیرو کے ساحل پر زلزے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ […]

close