کرونا وائرس، یورپ سے امریکہ سفر کرنے پر 30 دن کی پابندی لگا دی گئی

واشنگٹن (پی این آئی)امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے یورپی ممالک پر30دن کےلئے سفری پابندی کااعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کوروناکی وجہ سے یورپ سے امریکاآنے والے غیرملکیوں پر30روزکےلئے پابندی عائد کردی گئی،یورپی ممالک پر امریکہ کا سفر کرنے سے متعلق پابندیوں کا اطلاق کل سے ہوگا۔امریکی صدر ڈونلڈ […]

افغان حکومت نےطالبان قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر نئی شرط عائد کر دی

کابل(پی این آئی)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے افغان طالبان قیدیوں کو عارضی طور پر رہا کرنے کا فرمان جاری کردیا،ایک عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ پہلے 1500قیدیوں کی رہائی 14 مارچ سے شروع ہوگی،فرمان کے مطابق 5ہزار طالبان قیدیوں کو بتدریج رہا کیاجائے […]

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کرونا وائرس کو عالمی وبا قرار دیدیا، تمام ممالک سے ہنگامی اقدامات اٹھانے کی اپیل کر دی

نیو یارک (پی این آئی) کرونا وائرس دنیا بھر میں بے قابو ہوگیا، عالمی ادارہ صحت نے وائرس کو عالمی وبا قرار دے دیا، 114 ممالک میں 1 لاکھ 18 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ، 4 ہزار 291 ہلاک ہو چکے، تمام ممالک سے ہنگامی […]

ہندوستان نے کرونا وائرس سے متعلق بڑا قدم اٹھا لیا

نئی دہلی(پی این آئی)ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے کرونا وائرس کو عالمی وبا قرار دیئے جانے کے بعد ہندوستان نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ہوئے بھارت آنے والے تمام مسافروں کے ویزے معطل کر دیئے ہیں جبکہ ایسے مسافر جو 15 فروری کے بعد […]

فضائی آپریشن اچانک معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

کویت(پی این آئی) تمام لوگوں کی اندرونی و بیرونی فضائی آمد و رفت بند، کویت نے فلائٹ آپریشن مکمل طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا، کویتی حکومت کے اعلامیہ کے مطابق کرونا وائرس خدشات کے باعث جمعہ 13 مارچ سے ملک کا فلائٹ […]

کورونا وائرس کی ویکسین بنانے والا برطانوی سائنس دان انتقال کرگیا

لندن (پی این آئی) برطانوی سائنس دان خود انتقال کرگیا لیکن وراثت میں کورونا وائرس کی ویکسین چھوڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق 2014 میں مرنے والے سائنسدن ایرک وورک کی H5NI جیسے مہلک مرض سے لڑنے کے لیے تیارکردہ ویکسین کورونا کے علاج کیلئے استعمال […]

کرونا وائرس کا پہلا پاکستانی مریض جان کی بازی ہا ر گیا، افسوسناک تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)دنیا بھر میں پھیلنے والے جان لیوا کرونا وائرس سے متاثر ہو کر پہلا پاکستانی شخص انتقال کر گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق اٹلی کے شہر میلان میں رہنے والا 61سالہ پاکستانی شخص کرونا وائرس سے متاثر ہو کر جاں […]

سعودی شہزادوں کی عیاشیاں ختم ، محمد بن سلمان نے سعودی عرب کا اگلا بادشاہ بننے کی تیاریاں مکمل کر لیں، کس کی سپورٹ حاصل کر لی ؟

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں شہزادوں کی تعداد اتنی زیادہ ہو گئی ہے کہ ان کے نخرے اُٹھانا مشکل ہو چکے ۔ تاہم محمد بن سلمان کے اپنے خاندان کے ساتھ اختلافات شدت اختیار کر […]

کرونا وائر س پھیلنے کا خطرہ ۔۔۔۔جون تک تمام تعلیمی اداروں میں قبل از وقت تعطیلات دینے کا فیصلہ کر لیا گیا

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے تمام تعلیمی اداروں کو رواں تعلیمی سال کے اختتام تک بند کر دیے جانے کا امکان، کرونا وائرس خدشات کے باعث امارات کے تمام اسکول، کالجز اور یونیورسٹیوں کے طالب علم جون 2020 تک بذریعہ آن لائن کلاسز […]

افغان صدر کی جانب سے طالبان قیدیوں کی مشروط رہائی کے اعلان پر افغان طالبان بھی میدان میں آگئے

کابل(پی این آئی) افغانستان حکومت کی جانب سے طالبان قیدیوں می مشروط رہائی کو مسترد کرتے ہوئے ترجمان طالبان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ ہم اس فیصلے کی مخالفت کرتے ہیں۔قطر میں امریکہ کے ساتھ معاہدے میں باضابطہ طور پر یہ بات شامل تھی […]

close