بغداد (پی این آئی) کرونا وائرس نے اس وقت لگ بھگ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، ویکسین نہ ہونے کے باعث حکومتوں کی جانب سے لوگوں کو زیادہ سے زیادہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے لیکن اب […]
ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت نے بیرونِ ملک سے آنے والے تمام مسافروں کو ریال اور سکے فوراََ بینکوں میں جمع کروانے کی ہدایت کردی ہے۔ سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی ساما نے کہا ہے کہ کرنسی نوٹ اور سکوں سمیت ایسی تمام اشیا جن […]
بیجنگ(پی این آئی) چین نے امریکہ پرکورونا وائرس کے حیاتیاتی حملے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں امریکی خفیہ اداروں کا ہاتھ ہوسکتا ہے اور امریکہ کو اس کی وضاحت دینی پڑے گی.ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امکان ہے […]
ریاض (پی این آئی ) سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں فوج کے ذریعے سے بغاوت کی جا سکتی ہے۔ سعودی علی عہد کو صرف دو افراد سے خطرہ ہے ۔ جس میں احمد بن عبدالعزیز اور محمد بن […]
واشنگٹن (پی این آئی) کرونا وائرس بے قابو، امریکا بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جلد ہی ملک بھر میں ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کریں گے، 40 ارب ڈالرز کا خصوصی فنڈ مختص کیا جائے گا۔ تفصیلات کے […]
ریاض(پی این آئی)سعودی علماء اتھارٹی نے کہاہےکہ کرونا وائرس سے متاثر شخص کی نماز با جماعت میں شرکت شرعاً حرام ہے۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی سینئر علماء اتھارٹی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی صورتحال اور اس کے پیش […]
روم(پی این آئی ) چین نے کرونا وائرس پر قابو پانے کے بعد دوسرے ممالک کی مدد شروع کر دی۔ چین کی امدادی ٹیم اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ گئی ہے جس میں 9 افراد شامل ہیں۔اٹلی بھی کرونا وائرس سے بہت زیادہ متاثر ہوا […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈائریکٹرجنرل وزارت خارجہ نے عدالت کو آگاہ کیا کہ چین میں پھنسے پاکستانیوں کے متعلق کابینہ نے مطلع نہیں کیا تاہم ان کو پیسے بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے . چین میں پھنسے پاکستانی طالب علموں کے والدین نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس سے متاثرہ چینی صنعتکاروں نے کاروبار پاکستان میں منتقل کرنے پر غور شروع کردیا ہے . ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹوں نے مصنوعات کے حصول کیلئےچین کی بجائے پاکستان […]
نئی دہلی(پی این آئی)بھارت میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی باقاعدہ تصدیق کردی گئی۔دوسری جانب مزید دس کیسز سامنے آنے کے بعدبھارت میںاس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 73ہوگئی ہے۔بھارتی وزیر مملکت برائے صحت بی سررمولو نے ٹویٹ کیا ہے کہ کلباورگی(کرناٹکا)میں ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی) ٹوئٹر نے پوری دنیا میں اپنے 4900 دفاتر بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق یہ اقدام کمپنی نے کرونا وائرس کے خوف کی وجہ سے کیا ہے۔ گزشتہ برس دسمبر میں […]