مساجد کے اندر افطاری پر پابندی عائد

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب کی وزارتِ اسلامی امور کی جانب سے رمضان کے دوران مساجد کے اندر افطار پر پابندی کا اعلان کیا گیا ہے۔سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور نے مساجد کے اندر افطار پر پابندی عائد کرتے ہوئے صفائی کو برقرار رکھنے کے […]

250 سے زائد لڑکیوں کو شادی کے جال میں پھنسا کر لوٹنے والا آخر کارپکڑا گیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں 250 سے زائد لڑکیوں کو شادی کا دھوکہ دے کر مختلف بہانوں سے لوٹنے والا شخص پکڑا گیا۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق بھارتی شہر بنگلور میں نریش پجاری نامی شخص پہلے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز […]

ہیلی کاپٹر اڑان بھرتے ہی خوفناک حادثے کا شکارہوگیا

کولمبیا (پی این آئی) کولمبیا میں ہیلی کاپٹر اڑان بھرتے ہی خوفناک حادثے کی نذر ہوگیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کولمبیا کے شہر میڈیلین میں ہیلی کاپٹر اڑان بھرتے ہی ہچکولے کھاتا ہوا عمارت سے ٹکرا کر موبائل ٹاور سے لٹک […]

جوبائیڈن انتظامیہ پر پاکستان میں نئی حکومت کو تسلیم نہ کرنے کا دبائو بڑھنے لگا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی ارکانِ کانگریس نے صدر بائیڈن انتظامیہ سےانتخابی مداخلت کی شفاف تحقیقات تک نئی پاکستانی حکومت کو تسلیم نہ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ 30 سے زائد ارکان کانگریس نے بائیڈن انتطامیہ کو خط لکھا۔ ارکان نے خط میں انتخابی تشدد، انسانی حقوق اور […]

پہلا روزہ کب ہوگا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

ریاض(پی این آئی )عرب ممالک میں 10مارچ کو رمضان کا چاند نظر آنے پر پہلا روزہ 11مارچ بروز پیر کو ہونے کا قوی امکان ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ عرب ممالک میں اتوار 10مارچ […]

روسی صدر نے ایک بار پھر ایٹمی جنگ کی دھمکی دیدی

ماسکو (پی این آئی) روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ اگر نیٹو فوجوں یوکرین جنگ کا حصہ بنیں تو خطے میں جوہری جنگ چھڑسکتی ہے۔ پارلیمنٹ سےاپنے سالانہ خطاب میں ولادیمیر پوتن نے کہا کہ روس کسی کو بھی اپنے اندرونی معاملات میں […]

بل گیٹس سوشل میڈیا پر مشہور چائے والےکی چائے پینے کہاں پہنچ گئے؟

ویب ڈیسک (پی این آئی)مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس بھارت میں سوشل میڈیا پر مشہور چائے والے کی چائے پینے پہنچ گئے۔ بل گیٹس ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے سوشل میڈیا پر مشہور ڈولی چائے والے کے ٹھیلے پر […]

یورپی ملک نے سیاحوں پر پابندی عائد کر دی

ریگا(پی این آئی)یورپی ملک لٹویا نے روسی سیاحوں کے ملک میں داخلے پر عائد پابندی میں ایک سال کی توسیع کر دی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق لٹویا کی طرف سے روسی شہریوں پر یہ پابندی روس کے یوکرین پر حملے کے بعد عائد کی […]

امریکی قانون سازوں کا صدر جوبائیڈن سے نئی پاکستانی حکومت کو تسلیم نہ کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی قانون سازوں نے صدر جوبائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات تک نئی حکومت کو تسلیم نہ کریں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی کانگریس کے ممبران نے جوبائیڈن انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ […]

بم نصب کرتے ہوئے دھماکا ہوگیا، ایک شخص ہلاک

تہران (پی این آئی )ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں بم نصب کرتے ہوئے دھماکا ہوا جس میں مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ جنگ نے ایرانی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ دو مبینہ دہشت گرد سڑک کنارے دیسی ساختہ بم نصب کررہے تھے۔غیر ملکی […]

میڈیکل کالج میں طلباء کی فیس ہمیشہ کیلئے معاف کر دی گئی

انٹر نیشنل ڈیسک (پی این آئی)جب 96 سالہ روتھ گوٹیسمین کے شوہر کا 2022 میں انتقال ہوا تو وہ اپنے ورثے میں کچھ ایسا چھوڑ گئے تھے جس نے ان کی اہلیہ کو بھی حیران کر دیا۔ یہ ایک امریکی کمپنی کے ایک ارب ڈالرز […]