سعودی عرب میں حجام کو گرفتار کر لیا گیا، وجہ کیا بنی؟

ریاض(پی این آئی)سوشل میڈیا پروڈیو کلپ وائرل ہے- جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پاکستانی حجام اپنے مکان پرمقامی شہریوں خصوصا بچوں کے بال بنا رہا ہے-المرصد ویب سائٹ کے مطابق مقامی شہری نے وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرکے سعودی حکام سے […]

ایمرجنسی کی خلاف ورزی کرنے والے 4 ہزار سے زائد گرفتار کر لیے گئے، تفصیل آ گئی

موروکو(پی این آئی)مراکش میں ایمرجنسی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 4 ہزار 300 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، واضح رہے کہ شمال مغربی افریقہ کے اس ملک میں ایمرجنسی قوانین کی خلاف ورزی پر تین ماہ قید اور 1300 درہم جرمانہ کی سزا […]

5 امریکی ریاستوں کی ٹرمپ کے خلاف بغاوت، کورونا کونسل بنا لی

واشنگٹن(پی این آئی)امریکا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریضوں کی بلکہ اس سے ہلاکتوں کی تعداد بھی دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہے تاہم وہاں اس وائرس کے معاملے پر امریکی حکومت اور ریاستیں حکومتوں […]

امریکہ میں کورونا کی جنگ جاری ہلاکتیں 23 ہزار سے بڑھ گئیں

واشنگٹن(پی این آئی)24گھنٹوں میں مزید 950 شہری جان سے گئے، صرف 2 روز میں 3400 سے زیادہ زندگیاں چلی گئیں، اموات کی مجموعی تعداد 23 ہزار سے اوپر چلی گئی۔خبر ایجنسی کے مطابق صرف ریاست نیویارک میں اب تک 10 ہزار سے زیادہ اموات سامنے […]

شاہی محل کیا چھوڑا، شہزادہ ہیری نے شاہی نام بھی چھوڑ دیا

اینجلس(پی این آئی)برطانوی شاہی حیثیت سے دستبردار ہو کر امریکا میں رہائش اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری نے اپنی شاہی کنیت بننے والے نئے کاغذات میں تبدیلی کرلی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس میں مقیم شہزادہ ہیری نے اپنے نئے بننے والے کاغذات […]

مودی سرکار میں کوئی بھی نہ بچا، سیاحوں کے خلاف ایکشن ہو گیا

نئی دہلی(پی این آئی)بھارت میں موجود 10 غیر ملکی سیاحوں کو لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے انوکھی سزا دیتے ہوئے 500 بار ’آئی ایم سوری‘ یعنی’ میں معافی چاہتا ہوں‘ لکھوا لیا۔بھارت بھر میں مارچ کے اواخر میں لگائے گئے لاک […]

اٹلی، سپین میں شہری جلدی سکھ کا سانس لیں گے، لاک ڈاون نرمی شروع

اٹلی(پی این آئی)کورونا وائرس سے شدید متاثرہ یورپی ممالک اسپین اور اٹلی نے ہلاکتوں میں کمی کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کی ہے۔ اٹلی میں گذشتہ روز 431 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی تھیں جو کہ گذشتہ 3 ہفتوں کے دوران کم ترین تعداد ہے۔اٹلی کے […]

کرونا وائرس کو شکست دینے کی کوششوں میں بڑی کامیابی، 24 گھنٹوں کے دوران ایک بھی نیا کیس رپورٹ نہ ہوا، 172 مریض صحتیاب

ابوظہبی (پی این آئی) کرونا وائرس کو شکست دینے کی کوششوں میں بڑی کامیابی، متحدہ عرب امارات میں 24 گھنٹوں کے دوران ایک بھی نیا کیس رپورٹ نہ ہوا، امارات میں مزید 172 کرونا مریض صحتیاب ہوگئے، مہلک وبا کو شکست دینے والوں کی کل […]

کورونا وائرس سے بڑی تباہی کا خدشہ ، وہ ملک جہاں دس ہزا ر سے زائد قبریں کھود کر تیار کر دی گئیں، ہلاکتوں کی تعداد 30ہزار تک جانے کا خدشہ

تہران (پی این آئی) کورونا سے اموات کے پیش نظر تہران میں 10 ہزار نئی قبریں تیار کرلی گئیں،ایرانی وزارت صحت نے انکشاف کیا ہے کہ اگر سماجی رابطوں میں نرمی برتی گئی تو مئی تک ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 30ہزار تک جا […]

وہ ملک جہاں کورونا وائرس سے ہلاک ہونیوالوں کو جلانا لازمی قرار دیدیا گیا، اسلامی اقدار کا بھی لحاظ نہ رکھا گیا، کئی مسلمانوں کی میتیں بھی حکومت نے جلا دیں

کولمبو(پی این آئی) سری لنکا میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے مسلمانوں کی میتوں کو جلا دیا گیا۔سری لنکا میں کرونا سے جاں بحق ہونے والے مسلمانوں کی میتیں جلانے پر مسلم برادری مشتعل ہوگئی۔سری لنکا نے اتوار کو کورونا وائرس سے جاں […]

کورونا وائرس کی وجہ سے پابندیاں، لڑکا اپنے دوست کو اپارٹمنٹ تک لانے کیلئے سوٹ کیس میں بند کر کے لے آیا لیکن پھر کیا ہوا؟عجیب واقعہ

نئی دہلی(پی این آئی)دنیا بھر کے بیشتر ممالک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن ہے اور لوگوں کی نقل و حرکت اور اجتماعات پر پابندی ہے۔لیکن کورونا کی وجہ سے عائد پابندیوں اور سماجی رابطوں کو کم کرنے کے اقدامات […]

close