7 اپریل منگل کا دن کئی ماہ کے بعد پہلا ایسا دن تھا کہ جب کورونا کی وبا پھیلنے کے بعد چین میں 24 گھنٹوں کے دوران وائرس سے کوئی ہلاکت سامنے نہیں آئی۔کورونا کی وباء سے نمٹنے والے ادارےچین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کی […]
ووہان (پی این آئی) عالمی وباء کورونا وائرس کے پہلا نشانہ بننے والے چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا اور 2 ماہ سے زائد عرصے کے لاک ڈاؤن کے بعد سفری پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں۔ ایک کروڑ 10 […]
ایران (پی این آئی)ایران میں کورونا وا ئرس سے مزید 133 اموات ہوگئیں جس کے بعد وہاں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 3 ہزار 8 سو 72 ہوگئی۔ایرانی وزارتِ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں میں ایران میں 2089 مزید کیسز سامنے آئے ہیں۔ ایران میں نئے […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں آئندہ ہفتوں میں کورونا کیسزکی تعدادلاکھوں میں پہنچنے کا خوفناک انکشاف کردیا گیا، سعودی وزیر صحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے، یہ تعداد صرف ہفتوں […]
دبئی (پی این آئی) اماراتی ائیرلائن فلائے دبئی نے پاکستان کیلئے ٹکٹوں کی بکنگ کا آغاز کر دیا، پروازوں کا باقاعدہ آغاز اگلے ہفتے سے ہوگا، اماراتی حکومت سے اجازت ملنے کے بعد ملک میں پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کیلئے محدود پیمانے پر پروازیں چلائی […]
ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت نے ملک بھر میں کرفیو کے اوقات میں مزید اضافہ کر دیا، ریاض اور جدہ سمیت 9 شہروں میں 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ، جبکہ دیگر علاقوں میں کرفیو کا آغاز اب شام 7 بجے کی بجائے دن 3 […]
دُبئی (پی این آئی) دُبئی میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث گزشتہ کئی ہفتوں سے کاروباری سرگرمیاں معطل ہیں۔ حکام کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کاروباری مراکز کھولنے پر حالیہ پابندی میں مزید توسیع کر دی جائے گی۔ جس کے بعد […]
ٹوکیو(پی این آئی)کورونا وائرس کےکیسزمیں اضافےکےبعدجاپانی وزیراعظم نےایمرجنسی کااعلان کردیا۔جاپان میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے،وزیراعظم شنزو ایبے نے مہلک وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات مزید سخت کردیئے۔جاپان کے 7شہروں میں ایمرجنسی لگادی گئی،ایک ماہ تک تفریحی مقامات اور غیرضروری سرگرمیاں […]
ریاض(پی این آئی) سعودی پولیس نے ایک مقامی شخص کو ٹریفک اہلکار کی موت پر خوشی کا اظہار کرنے اور دیگر ٹریفک اہلکاروں کا مذاق اُڑانے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ جمعہ کو ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا تھا […]
نئی دہلی(پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ہائیڈروکلوروکین نہ بھجوانے پر بھارت کو جوابی کارروائی کی دھمکی دی گئی تھی جس کے بعد اب بھارت کا ردعمل بھی آگیاہے۔بھارت کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ ہائیڈرو کلوروکین کی کچھ مقدار […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں مقیم پاکستانی نوجوان میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آگیا، تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں مقیم پہلے پاکستانی شہری کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے. شہری کو قرنطینہ میں بھیج دیا گیا ہےشہری کے مطابق کورونا وائرس […]