بیجنگ (پی این آئی)چین نے جاپان کی طرف سے فلو کیلئے تیار کی جانے والی دوا کو کرونا وا ئرس سے لڑنے کیلئے مفید قرار دید یا ۔چین کی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ایک عہدیدار زینگ شن من نے بتایا کہ فیویپیراویر (favipiravir) نامی […]
روم(پی این آئی)اٹلی میں ایک ہی روز میں کورونا وائرس سے 475 افراد ہلاک ہوگئے جوکہ اب تک کسی بھی ملک میں کورونا سے ایک ہی روز میں سب سے زیادہ ہلاکت ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 2978 ہوگئی […]
لندن (خادم حسین شاہین) برطانیہ کے مؤقر اخبار ،،گارڈین ،، برطانیہ اور دیگر یورپی ملکوںکی طرف سے کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے میں تاخیر کی حکمت عملی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ اخبار کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت نے فیصلہ […]
لندن (خادم حسین شاہین) برطانوی وزیراعظم مسٹر بورس جانسن نے برطانوی عوام کو کرونا وائرس کی وبا سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر اور اپ ڈیٹ جاری کی ہیں۔ جس کے مطابق تمام سکولز، کالجز اور نرسریز جمعہ کے روز سے تا حکم ثانی بند […]
لندن (پی این آئی) برطانوی دارالحکومت کو لاک ڈاون کرنے کی تیاریاں شروع، برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت ایمرجنسی کرونا وائرس بل تیار کر رہی ہے جس کے بعد لندن کو مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ […]
روم (پی این آئی) اٹلی میں ایک ہی دن میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اٹلی میں کورونا وائرس کی وجہ سے 475 افراد ہلاک گئے ہیں جس کے بعد اٹلی میں […]
جنیوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ 2012 اور 2013 کے دوران پوری دنیا میں کورونا وائرس کے چالیس کیسز کی تصدیق ہوئی تھی۔ عالمی ادارہ صحت کی ویب سائٹ کے مطابق کوروناوائرس ماضی میں بھی سامنے آچکا ہےپریل 2012 […]
لاہور (پی این آئی ) معروف صحافی مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اپنے خلاف ہونے والی سازشوں کے خلاف سخت ایکشن میں ہیں،انہوں نے راستے میں بننے والی رکاوٹوں کو ہٹا دیا ہے۔سعودی عرب میں مزید گرفتاریاں بھی […]
بنکاک (پی این آئی) بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں آنے والی تازہ رپورٹس کے مطابق بعض شبہ ظاہر کیا ہے کہ چمگادڑ کی ایک قسم گوانو کی کھاد سے کورونا وائرس نکلنے کا سبب ہو سکتا ہے۔ ان رپورٹس کے مطابق مشرق بعید کے ملک […]
پیرس(پی این آئی)فرانس کوروناوائرس کے خلاف کارروائیوں میں برطانیہ کے خلاف کھل کر سامنے آگیا۔فرانسیسی وزیراعظم ایڈورڈ فلپ کہتے ہیں کہ اگربرطانوی حکومت نے کوروناوائرس کے حوالے سے یورپی یونین کے ضوابط پر عملدرآمد نہ کیاتو تمام برطانوی شہریوں کا یورپ میں داخلہ بند کردیںگے۔اپنے […]
واشنگٹن(پی این آئی): کرونا وائرس کے پیش نظر امریکی صدر ٹرمپ نے شہریوں کو امدادی رقوم دینے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے پیش نظر کاروبار بند ہونے سے متاثر امریکیوں […]