نیو یارک (پی این آئی) چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، دنیا کے 196 ممالک کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں، جیسے جیسے کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں […]
امریکہ(پی این آئی)امریکی یونیورسٹی جون ہوپکنز کے تحقیقاتی سینٹر کے مطابق دنیا میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 422,915 ہو گئی ہے جبکہ 18,915 ہلاک ہوچکے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں سب سے زیادہ تعداد اٹلی کے شہریوں کی ہے۔چین کے بعد کورونا وائرس […]
(پی این آئی)مدینہ منورہ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی اطلاع موصول ہوئی ہے، اس حوالے سے سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق مدینہ منورہ میں کورونا کاشکار51 سال کا افغان شہری انتقال کرگیا۔ جبکہ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وباء نے 691 ملکوں کو گرفت میں لے رکھا ہے۔ ایسی صورتحال میں جولائی کے آخری ہفتے میں آنے والے حج پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے؟ اس بار حج ہو گا یا نہیں؟ […]
(پی این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ملک بھر میں 21 روز کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔بھارتی وزیراعظم نے قوم سے خطاب میں کہا کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لاک ڈاؤن کے علاوہ کوئی […]
(پی این آئی)ترجمان ایرانی وزارت صحت کےمطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں کوروناوائرس کےمزید ایک ہزار 762 کیسز سامنے آئے ہیں، جس کےبعد کوروناوائرس متاثرین کی تعداد 24 ہزار 811 ہوگئی ہے۔کوروناوائرس سے متاثرہ ملکوں میں ایران تسیرے نمبر پر جہاں بہت زیادہ اموات ہوئی ہیں۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب کے پاکستان میں تعینات سفیر نواف المالکی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے حج منسوخی کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ، اگر ایسا کوئی فیصلہ ہوتا ہے تو عازمین حج کو بروقت […]
جدہ (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس سے پہلا مریض انتقال کرگیا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 205 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، سعودی عرب میں کورونا کیسز کی کل تعداد 767 ہوگئی ہے۔ خلیجی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ایک ہلاکت […]
بیجنگ (پی این آئی ) کورونا وائرس کے بعد چین میں نیا وائرس سر اٹھانے لگا۔ تفصیلات کے مطابق چین کے شہر ووہان سے اٹھنے والا کورونا وائرس دنیا بھر میں تباہی مچا رہا ہے ۔ تباہی کا یہ سلسلہ ابھی تھما نہ تھا کہ […]
نیو یارک (پی این آئی) امریکی اخبار نیو یارک پوسٹ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا ایک مریض جو انتہائی تشویشناک حالت میں تھا ، وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بتائی ہوئی دوائی استعمال کرنے سے ٹھیک ہوگیا ہے۔امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے […]
لاہور (پی این آئی) عوام الناس حکومت کی طرف سے بتائی جانے والی احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ رجوع الی اللہ ، استغفار و توبہ کے ساتھ احتیاطی تدابیر سے ہی کرونا کی وبا پر مکمل قابو پایا جاسکتا ہے۔ مصافحہ نہ کرنا ، اجتماعات […]