وہ ملک جہاں 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی وجہ سے گیارہ سو سے زائد ہلاکتیں ہو گئیں

روم (پی این آئی) اٹلی میں 24گھنٹوں کے دوران 1ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہوگئے ہیں۔ اٹلی میں کورونا وائرس بے قابو ہو گیا ہے، ملک میں ڈاکٹرز کی شدید کوششوں کے باوجود کورونا کے پھیلاؤ پر قابو نہیں پایا […]

امریکامیں کورونا وائرس سے انتقال کرنیوالے مسلمانوں کی تدفین بڑا مسئلہ بن گئی۔۔ افسوسناک تفصیلات آگئیں

نیو یارک (پی این آئی) امریکا میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ شہر نیویارک میں مسلمانوں کی تدفین سنگین مسئلہ بن چکی ہے۔نیویارک میں متعدد مسلمان کورونا وائرس سے جاں بحق ہو چکے ہیں جن میں دو پاکستانی اور بنگلہ دیشی بھی شامل […]

چین نے کورونا وائرس کیلئے کارآمد دوا دریافت کر لی، ہیپاٹائٹس سی کی دوا کے استعمال سے کورونا وائرس کے مریض صحتیاب ہو نے لگے

بیجنگ (پی این آئی) کورونا وائرس کے علاج کی ایک اور دوا سامنے آ گئی۔ ہیپاٹائٹس سی کے خلاف استعمال ہونے والی دوا سے چین میں کورونا کے 11 مریض صحت یاب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق چینی ڈاکٹروں نے دعویٰ کیا ہے کہ ہیپاٹائٹس […]

سعودی عرب میں ایک روز میں 112 نئے کیسز کی تصدیق, 33 مریض صحت یاب، 3 افراد ہلاک

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا کا ایک اور مریض گزشتہ روز چل بسا۔ جس کے بعد اس موذی وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 3 ہو گئی ہے۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق مملکت میں ایک روز کے دوران کورونا کے 112نئے […]

کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک میں امریکہ پہلے نمبر پر ،وینٹی لیٹرز کی کمی

امریکہ(پی این آئی) کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں چین، اٹلی اور دیگر تمام ممالک کو پیچھے چھوڑ پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔ اس وبا سے نمٹنے کے لیے امریکہ کو اس وقت ماسک، ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی کٹس اور وینٹی لیٹرز […]

کوروناوائرس،امریکہ میں ایک ہفتے کے لاک ڈاون سے لاکھوں لوگ بے روز ہوگئے،پریشان کن انکشاف

واشنگٹن(پی این آئی) کوروناوائرس کے سبب لاک ڈاون کرنے سے امریکہ میں بےروزگار افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔کام کرنے والے افراد کی معلومات جمع کرنے والے ڈیپارٹمنٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے امریکہ میں 33 لاکھ لوگ بے روزگا ہوئے ہیں۔ 1982 میں695،000 […]

یورپی ملک جمہوریہ کوسووو کی حکومت کو کرونا وائرس کے خلاف بروقت ایکشن نہ لینا مہنگا پڑ گیا

کوسووو(پی این آئی)یورپی ملک جمہوریہ کوسووو کی حکومت کو کرونا وائرس کے خلاف بروقت ایکشن نہ لینا مہنگا پڑ گیا ،عالمی وبا سے بچاو¿ کی پالیسی پر ناخوش اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد لاکر حکومت تحلیل کردی۔غیر ملکی خبر رساںادارے فران 24کے مطابق جمہوریہ کوسووو […]

15منٹ میں کورونا کاٹیسٹ کرنے والی کٹ تیار کرلی گئی

برسلز (پی این آئی) بیلجیم کے سائنسدانوں نے 15منٹ میں کورونا وائرس کا درست ٹیسٹ کرنے والی کٹ تیار کرلی ہے۔ یہ کٹ صرف 15منٹ میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ کٹ بنانے والے سائندانوں کو کہنا ہے کہ کٹس کی مدد […]

امریکا میں کورونا کیسز سے ہلاک ہونےوالے افراد کی تعداد میں ہوشرباء اضافہ

واشنگٹن (پی این آئی ) : امریکا میں کورونا کیسز کی تعداد اٹلی سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس سے 1ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 80ہزار سے زائد کیسز سامنے آچکے ہیں۔ اٹلی میں کورونا کے […]

امریکا اپنی ہی لگائی آگ میں جلنے لگا، کورونا وائرس سے امریکا میں کتنی ہزار ہلاکتیں ہو گئیں؟

نیویارک(پی این آئی)امریکہ کی جونز ہوپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق چین اور اٹلی کے بعد امریکہ کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا تیسرا ملک بن گیا ہے اور نیویارک سمیت اس کی مختلف ریاستوں میں صورت حال بتدریج خراب […]

’کورونا وائرس اب ہر سال حملہ کرے گا‘ امریکی سائنسدان نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

امریکا (پی این آئی) امریکی سائنسدان نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس ہرسال حملہ کر سکتا ہے۔امریکی سائنسدان انتھونی فاکی کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کی شکل اختیار کرنے والا نیا کرونا وائرس ہر سال ٹھنڈے موسم میں حملہ آور ہو سکتا ہے۔گزشتہ […]

close