فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمال مشرقی فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات بھی رونما ہوئے۔رہائشی علاقوں […]
لاہور(پی این آئی)ہندوستان کے شہر احمد آباد سے لندن جانے والے بھارتی مسافر طیارے میں بم کی اطلاع پر احمد آباد ایئر ٹریفک کنٹرولر نے کراچی ایئر ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ کیا، جس کے بعد طیارہ افغانستان روانہ کردیا گیا۔ احمد آباد سے لندن جانے […]
منیلا(پی این آئی) فلپائن کے شمال مشرقی ساحل سے سمندری طوفان ”ٹریمی“ ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر کم از کم 26 افراد ہلاک جبکہ ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد محفوظ مقامات پر نقل مکانی پر مجبور […]
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی حکومت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی پارٹی کے طلبہ ونگ چھاتر لیگ پر پابندی لگا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیشی حکومت نے چھاتر لیگ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔ شیخ حسینہ […]
دبئی ( پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے جی سی سی ممالک میں مقیم تمام غیرملکیوں کو وزٹ کیلئے 30 دن کے ای ویزہ کی درخواست دینے کی سہولت دے دی۔ خلیجی اخبار الامارات الیوم کے مطابق یو اے ای کی ڈیجیٹل گورنمنٹ نے […]
ڈھاکا (پی این آئی) بنگلادیش میں طلبہ ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور اب کی بار صدر سے استعفے کا مطالبہ کیاگیا ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق طلبہ صدر محمد شہاب الدین کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور گزشتہ روز سیکڑوں […]
ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ترکش ایرو اسپیس انڈسٹریز (ٹی یو ایس اے ایس) کے صدر دفتر کے باہر زور دار دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی خبر کے مطابق ترکیہ کے وزیر داخلہ […]
کراچی(پی این آئی) آرٹلری ایمونیشن، میزائل، لڑاکا طیاروں اور ہتھیاروں کے حوالے سے بھارت میں آئے روز حادثات کا سلسلہ جاری ہے۔ ریاست مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں آرڈیننس فیکٹری میں زوردار دھماکے سے دو افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ دھماکا خماریہ […]
پیرو کے سابق صدر الیجاندرو ٹولیڈو کو رشوت لینے پر ساڑھے 20 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ دارالحکومت لیما سے خبر ایجنسی کے مطابق پیرو کے سابق صدر ٹولیڈو پر برازیل کی تعمیراتی کمپنی سے رشوت لینے کا جرم ثابت ہوا۔ خبر […]
پاکستان اور بھارت میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے کوششیں جاری ہیں، سرحد کی دونوں جانب فصلوں کی باقیات نذرآتش کرکے آلودگی پھیلانے پر درجنوں کسانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ دریں اثنا پنجاب پولیس کا کہنا ہےکہ فصلوں کی باقیات جلانے، اینٹوں […]
آسٹریلیا کے دورے پر آئے برطانیہ کے بادشاہ چارلز پر آسٹریلین خاتون سینیٹر برس پڑیں۔ کنگ چارلس کے اعزاز میں پارلیمانی تقریب کے دوران خاتون سینیٹر نے کہا کہ تم ہمارے بادشاہ نہیں، تم نے آسٹریلیا کے اصلی باشندوں کی نسل کشی کی۔ خاتون سینیٹر […]