ایک بار صحتیاب ہونیوالے مریضوں کو دوبارہ کورونا وائرس ہونے لگا۔۔مہلک وائرس سے متعلق اب تک کی بری خبر آگئی

ٹوکیو(پی این آئی )دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے،تاہم ان میں سے کچھ مریض ایسے بھی ہیں جن میں صحت یابی کے بعد دوبارہ کورونا وائرس پایا گیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی اردو کی […]

بھارتی فوج نےمقبوضہ کشمیر میں تعینات متعدد فوجی افسران اور اہلکاروں کو کورونا وائرس کا شکار ہونے پر خود ہی مار دیا۔۔تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) اداکارہ وینا ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے کرونا وائرس کا شکار اپنے ہی 8 کیپٹن اور 23 سپاہیوں کو ماردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک پیغام […]

بریکنگ نیوز! کورونا وائر س کی جائے پیدائش چینی صوبے ووہان میں ہنگامے پھوٹ پڑے، تشویشناک وجہ بھی سامنے آگئی

بیجنگ(پی این آئی) چین کے شہر ووہان میں، جہاںسے کورونا وائرس پھیلا تھا، اب ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس پھیلنے کے بعد جنوری میں ووہان میں لاک ڈاؤن کیا گیا تھا جو دو ماہ تک رہا۔ اس دوران شہری […]

کورونا وائرس کے باعث گرتی معیشت کو سنبھالا دینے میں ناکامی، طاقتور ملک کے وزیرخزانہ نے خودکشی کر لی

جرمنی (پی این آئی) جرمنی کے وزیر خزانہ تھامس شیفر نے خودکشی کر لی،انہوں نے خودکشی کورونا وائرس سے ہونے والے معاشی بحران کی وجہ سے کی۔تفصیلات کے مطابق جرمنی کے وزیر خزانہ تھامس شیفر نے خودکشی کر لی، بتایا گیا ہے کہ تھامس شیفر […]

بڑی خبر آگئی۔۔پاکستان کے دوست ملک نے کورونا وائرس کیخلاف پہلی موثر دوا تیار کرنے کا دعویٰ کر دیا، کئی مریضوں پر ٹیسٹ کرنے کے بعد باقاعدہ تصدیق کر دی گئی

روس(پی این آئی) روس نے کورونا وائرس سے پھیلنے والی بیماری کووڈ 19 کے لیے ایک ایک موثر دوا تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔روسی حکام کے مطابق ملیریا کے لیے عام استعمال ہونے والی ایک مؤثر دوا میفلو کوائن کو بعض مریضوں پر آزمایا […]

کورونا وائرس بے قابو، صورتحال مزید خطرناک ہونے کا امکان، جون کے مہینے تک لاک ڈائون برقرار رکھنے کا عندیہ دیدیا گیا

لندن(پی این آئی)برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاو میں مزید تیزی کا خدشہ ہے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کہتے ہیں کہ صورتحال مزید خطرناک ہوسکتی ہے، جبکہ برطانوی ماہر صحت کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں ہر صورت جون تک لاک ڈاون کرنا ہوگا۔تفصیلات کے […]

سعودی شہر جدہ کو مکمل طور سیل کر دیا گیا

(پی این آئی)سعودی عرب کے شہروں ریاض، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے بعد جدہ میں بھی کرفیو کا دورانیہ بڑھا دیا گیا۔سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق کرفیو کا دورانیہ بڑھانے کا مقصد کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کو مزید مؤثر بنانا ہے۔سعودی عرب […]

شمالی کوریا میں پہلے مریض کو گولی ماردی گئی، اس کے بعد کسی نے کورونا کا نام نہیں لیا

پیانگ یانگ (پی این آئی) کورونا کی وباء کے دوران روئے زمین پرشمالی کوریاابھی تک ایک ایسا ملک ہے جہاں سے کرونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا۔ بتایا گیا ہے کہ شمالی کوریا حکام دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کے ملک میں […]

وہ ملک جہاں ابھی تک کرونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا

پیانگ یانگ (پی این آئی) دنیا کا وہ ملک جہاں اب تک کرونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا، حیران کن طور پر شمالی کوریا اب تک وائرس سے مکمل طور پر محفوظ ہے، ماہرین کے مطابق کورین حکومت حقائق دنیا سے چھپا […]

کورونا وائرس کا پھیلائو،یہ وائرس آنے والے پندرہ دنوں میں مزید مشکلات کا باعث بن سکتاہے،فرانس کے وزیراعظم نے عوام کو خبردارکر دیا

پیرس(پی این آئی)کورونا وائرس دنیا بھر میں لاکھوں انسانوں کومتاثر کرچکا ہے جبکہ دنیا بھرکے کروڑوں انسان اس موذی مرض سے بچاو کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر مجبورہوچکے ہیں۔ ایک ایسے وقت میں جب دنیا اس وائرس سے جلد سے جلد چھٹکارہ چاہ رہی […]

کورونا وائرس کا شکار ہونے والی کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ نے کورونا کو شکست دیدی

ٹورنٹو (پی این آئی) کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی نے کورونا وائرس کو شکست دے دی۔ کورونا وائرس کی تصدیق کے 2 ہفتوں بعد صوفی ٹروڈو کو ڈاکٹرز نے وائرس سے کلیئر قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈین وزیر اعظم جسٹن […]

close