ایران(پی این آئی) روس کے بعد اب ایران نے بھی کوروناوائر س کی دوابنانے کا دعوویٰ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ہم نے خلیاتِ ساق (اسٹیم سیلز) استعمال کرتے ہوئے کورونا وائرس سے پھیلنے والی بیماری کی دوا […]
لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس زندہ جاندار نہیں بلکہ ایک پروٹین مالیکیول ہے۔ چین سے شروع ہونے وبا کورونا وائرس نے اس وقت دنیا بھرمیں تباہی مطا رکھی ہے۔ وائرس نے 200 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، دنیا بھر میں اب […]
لندن(پی این آئی)برطانیہ میں ایک تازہ ترین تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ نہ صرف عمر رسیدہ افراد بلکہ درمیانی عمر کے افراد میں بھی کورونا وائرس سے موت یا شدید بیمار ہونے کا خطرہ زیادہ ہے۔منگل کو سامنے آنے والی یہ نئی تحقیق چین […]
نئی دہلی (پی این آئی ) کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ملیریا کی دوائی کھانے والا ڈاکٹر ہلاک ہو گیا ہے ،تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں ایک ڈاکٹر کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ملیریا کی دوائی ہائیڈروکس کلورو کوئین کھائی جس کے بعد […]
ماسکو (پی این آئی) رقبے کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے ملک روس کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کورونا وائرس کے دوسرے فیز میں داخل ہونے کے بعد اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے روس نے پورا ملک بند کرنے کا […]
نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس چین اور یورپ میں تباہی پھیلانے کے بعد امریکا میں قدم جما رہا ہے جہاں ہلاکتوں کی تعداد تین ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔ ہلاکتوں کی یہ تعداد چین میں کورونا کے مرکز ووہان سے بھی بڑھ گئی ہے جہاں […]
لندن (پی این آ ئی) پاکستان کے علاقے سوات سے تعلق رکھنے والی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کوروناوائرس سے بچاؤ کے لیے گھر پر محدود ہونے کے دوان اپنے بالوں کو خود کاٹنے کا تجربہ کیا ہے جس کی امریکی ہیر سٹائلسٹ […]
روم(پی این آئی) اٹلی میں کورونا وائرس کے 4 ہزار50 نئے کیسزسامنے آگئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 1لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ اعدادوشمار کے مطابق اٹلی میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد ایک لاکھ ایک ہزار739 ہوگئی […]
ریاض (پی این آئی) سعودی وزارت صحت کے مطابق مملکتِ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مزید 154 افراد میں تشخیص ہوئی ہے، مملکت میں کورونا وائرس کا شکار مریضوں کی تعداد 1453 ہوگئی ہے، سعودی وزارتِ صحت کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس […]
(پی این آئی) برطانوی فضائی کمپنی ایزی جیٹ نے اپنے تمام طیارے گراؤنڈ کرکے ملازمین کو دو ماہ کی چھٹی پر گھر بھیج دیا۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں کرونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، وزیر اعظم اور شہزادہ چارلس سمیت ہزاروں […]
(پی این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ برطانوی شاہی خاندان چھوڑنے والے ہیری کو امریکا میں اپنی سیکیورٹی کا خرچہ خود برداشت کرنا ہوگا۔گزشتہ دنوں برطانوی شاہی خاندان کے اہم فرد شہزادہ ہیری نے شاہی خاندان چھوڑتے ہوئے خودمختار زندگی گزارنے […]