کورونا وائرس کی شدت میں کمی لانے کا طریقہ علاج دریافت کر لیا گیا۔۔عالمی ادارہ صحت نے پوری دنیا کو خوشخبری سنا دی

واشنگٹن(پی این آئی) ’ایسے طریقہ علاج تلاش کر چکے ہیں جو کرونا کی شدت میں کمی کا باعث بن رہے ہیں‘ عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ کرونا کے علاج کے سلسلے میں چار یا پانچ ایسے مختلف طریقہ ہائے علاج پر توجہ مرکوز […]

افغان امن عمل بری طرح ناکام، افغان صدر نے افغان فوج کو طالبان پر باقاعدہ حملوں کا حکم جاری کر دیا

کابل(پی این آئی) افغان صدر نے اپنی فوج کو افغان طالبان پر حملے کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صدر اشرف غنی نے دارالحکومت کابل میں چار بم دھماکوں کے بعد ملک کی سکیورٹی فورسز سے […]

کورونا وائرس بے قابو ہو گیا، سعودی عرب میں عید کے دنوں میں مکمل کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

ریاض (پی این آئی) سعوی عرب نے عید کے تین روز کے دوران ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی وزارتِ داخلہ نے کہا ہے کہ سعوی عرب میں 23مئی سے 27مئی تک ملک بھر میں مکمل لاک ڈاؤن رہے گا۔ اس […]

13مئی سے ٹرانسپورٹ سروس بحال کرنے کا فیصلہ ،لاک ڈائون میں مزیدنرمی کر دی گئی

دُبئی(پی این آئی) لاک ڈاون پابندیوں میں مزید نرمی کے تحت دبئی ٹرام سروس بھی بحال کر دی گئی، ٹرانسپورٹ سروس کل 13 مئی بروز بدھ سے دوبارہ بحال ہو جائے گی، مسافروں کو احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے […]

113 سال کی بزرگ خاتون نے کورونا کو شکست دے دی، علامات ظاہر ہو ئیں جو اب نیگیٹو ہو چکی ہیں، ڈاکٹر

میڈرڈ(پی این آئی)113 سال کی بزرگ خاتون نے کورونا کو شکست دے دی، علامات ظاہر ہو ئیں جو اب سپین میں کورونا وائرس کے کیسز ہزاروں تک پہنچ چکے ہیں جبکہ اس دوران ہزاروں افراد زندگی کی بازی بھی ہار چکے ہیں، تاہم سپین سے […]

امریکہ میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری، ہلاکتیں 81 ہزار سے زائد، ایک دن میں 1150 کی جان گئی، 17 ہزار سے زائد نئے کیس

واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری، ہلاکتیں 81 ہزار سے زائد، ایک دن میں 1150 کی جان گئی، 17 ہزار سے زائد نئے کیس،امریکا میں کورونا وائرس سے مزید 17 ہزار 500 نئے کیسز سامنے آگئے اور ایک دن میں 1150 جان […]

چین کے شہر ووہان میں 6 افراد میں پھر کورونا، پورے شہر کی آبادی ایک کروڑ دس لاکھ کی آبادی کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

ووہان (پی این آئی)چین کے شہر ووہان میں 6 افراد میں پھر کورونا، پورے شہر کی آبادی ایک کروڑ دس لاکھ کی آبادی کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ،رپورٹس کے مطابق ووہان میں دس دن میں تقریبا 1 کروڑ دس لاکھ افراد کے ٹیسٹ کیے جائیں […]

6 ہزار سے زائد ہلاکتوں کے بعد کورونا کا دباؤ کم، ایران کا لاک ڈاؤن کی پابندیاں نرم کرنے کا فیصلہ

ایران(پی این آئی)6 ہزار سے زائد ہلاکتوں کے بعد کورونا کا دباؤ کم، ایران کا لاک ڈاؤن کی پابندیاں نرم کرنے کا فیصلہ،ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے کورونا کی روک تھام کے لیے کیے گئے اقدامات بھی محدود کرنے کا فیصلہ کیا […]

کورونا کا ڈر، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی خود کشیاں کرنے لگے، 2007سے ذہنی دباؤ سے خود کشی کے 451واقعات

سری نگر(پی این آئی)کورونا کا ڈر، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی خود کشیاں کرنے لگے، 2007 سے ذہنی دباؤ سے خود کشی کے 451 واقعات، کم ہمتی اور ذہنی دباؤ کے باعث مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پیرا ملٹری فورس کے اہلکاروں نے دو الگ الگ […]

مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے لیے مودی سرکار نے نئے سرے سے حلقہ بندیاں شروع کر دیں

سرینگر(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے لیے مودی سرکار نے نئے سرے سے حلقہ بندیاں شروع کر دیں، بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں مسلمانوں کی نمائندگی کم کرنے اور ان کی اکثریت کو بدلنے […]

تراویح کے لیے ایک ہی گھر میں جمع ہونے والے 4خاندان کورونا کا شکار ہوگئے، تشویشاک صورتحال

دبئی(پی این آئی)تراویح کے لیے ایک ہی گھر میں جمع ہونے والے 4 خاندان کورونا کا شکار ہوگئے،متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ایک گھر میں 4 خاندانوں نے جمع ہو کر ایک ساتھ تراویح پڑھی جس کے بعد وہ کورونا وائرس کا شکار […]

close