مہاتیر محمد کی ملائیشیا میں دوبارہ حکومت بنے گی یا نہیں؟ اتحادیوں کیساتھ معاملات طے پا گئے

کوالالمپور(پی این آئی ) اتحادیوں کے ساتھ معاملات طے پانے کے بعد مہاتیر محمد وزیراعظم بننے کو تیار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم مہاتیر محمد نے بطور وزیراعظم استعفیٰ دے دیا تھا اور کہا تھا کہ بھاری اکثریت سے حکومت بناوٴ ں گا ۔ تاہم […]

مہاتیر محمد نے قوم سے معافی مانگ لی

کوالالمپور (پی این آئی)مہاتیر محمد نے استعفیٰ دینے کے بعد قوم سے معافی مانگ لی، تفصیلات کے مطابق ملائشیاء کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ دینے کے بعد ٹی وی پر خطاب کیا اور کہا کہ میرے مستعفی ہونے کے بعد ملک میں […]

close