اوٹاوا(پی این آئی) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دہلی میں جاری مسلم کش فسادات کے خلاف احتجاج کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم سے رکن پارلیمنٹ جگمیت سنگھ کی ملاقات ہوئی جس میں جسٹن ٹروڈو نے نئی […]
کوالالمپور (پی این آئی)مہاتیر محمد نے محی الدین یاسین کے وزیراعظم بننے کو غیرقانونی قرار دے دیا۔ اس حوالے سے انکا کہنا ہے کہ بہت عجیب ہے کہ 2018 کے الیکشن میں ہارے ہوئے لوگ اب حکومت بنائینگے، ابھی بھی پارلیمنٹ میں اکثریتی ارکان کی […]
دوحہ(پی این آئی) امریکا کا کہنا ہے کہ افغان طالبان نے وعدوں پر عمل نہیں کیا تو معاہدے کو ختم کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرینگے،طالبان اپنے وعدوں پر پورا نہیں اترتے تو اپنے ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا موقع کھو دیں گے۔فرانسیسی […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے امریکا اور افغان طالبان کے درمیان ہفتے کے روز طے پانے والے امن سمجھوتے کا خیرمقدم کیا ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اس سے جنگ زدہ افغانستان میں جامع اور مستقل جنگ بندی کی […]
نئی دہلی(پی این آئی)بھارت کی ریاست پنجاب کی حکومت نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سے کم کر کے 58 سال کر دی ہے . بھارتی میڈیا کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ ریاست میں روزگار کے مواقعوں کو […]
واشنگٹن (پی این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دوحاامن معاہدہ بہت اہم ہے ،یہ معاہدہ طویل مذاکرات کے بعد طے پایا ۔اس معاہدہے کے بعد جنگ کا خاتمہ کرنے جا رہے ہیں اور امریکی فو جیو کو اپنے گھر واپس لا […]
ایران کے صدر حسن روحانی نے عالمی رہنماؤں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے متحد ہوجائیں۔ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق حسن روحانی نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلی […]
کابل (پی این آئی) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکا اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے تاریخی معاہدے کے حوالے سے کہا ہے کہ تمام فریقین اس معاہدے کی پاسداری کریں گی۔کابل میں چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ اور دیگر حکام کے ہمرا پریس […]
دوحہ (پی این آئی) امارت اسلامی افغانستان (طالبان ) اور امریکہ کے مابین ہونے والے امن معاہدے میں 4 باتوں پر اتفاق کیا گیا ہے۔1: امن معاہدہ اس بات کا ضامن ہے کہ افغان سرزمین کو امریکہ یا اس کے اتحادیوں کی سکیورٹی کے خلاف […]
کابل (پی این آئی) امارت اسلامی افغانستان (طالبان) کے امیر ملا ہبة اللہ اخوند زادہ نے امریکہ طالبان امن معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے اللہ کا انعام قرار دیا ہے اور انہوں نے طالبان اور افغان عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ […]
دوحہ (پی این آئی)امارت اسلامی افغانستان اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے مابین تاریخی امن معاہدہ طے پاگیا۔قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان اور امریکہ کے مابین امن معاہدے کی تاریخی تقریب ہوئی جس میں 50 ممالک کے وزرائے خارجہ اور 150 ممالک کے وفود […]