مکہ مکرمہ(پی این آئی) مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے علاوہ سعودی عرب کی دیگر تمام مساجد میں نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد، فیصلے کا اطلاق فوری ہوگا، کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر میدان عرفات کو بھی بند کر دیا گیا، سعودی […]
برطانیہ (پی این آئی) برطانوی ماہرین نے کورونا وائرس کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ کوروناوائرس کے پھیلاؤ کو روک نہیں سکتے اس لیے بڑے پیمانے پر کیسز رپورٹ ہونے کا خدشہ ہے۔ برطانوی ماہرین نے تشویشناک پیشن گوئی کی ہے کہ […]
لندن (پی این آئی) بیرون ملک میں کرونا وائرس کا شکار پاکستانی جاں بحق ہوگیا، گوجر خان سے تعلق رکھنا والا 60 سالہ پاکستانی شہری لندن میں مقیم تھا، بیرون ملک وائرس کا شکار جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 2 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بیرون […]
یاض(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی گنتی میں روزانہ درجنوں کے حساب سے اضافہ ہونے لگا ہے۔ 24 گھنٹے پہلے تک مملکت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی گنتی 102 تھی، جو چند گھنٹوں بعد ہی بڑھ کر 116 ہو […]
بیجنگ (پی این آئی) کرونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے 14 فیصد افراد دوبارہ کرونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے شہر ووہان سے ہلاکتوں کا آغاز کرنے والے کرونا وائر س نے پوری دنیا کو پریشانی میں مبتلا کر […]
پیرس (پی این آئی ) کرونا وائرس کے باعث فرانس میں لاک ڈاوٴن حکومت نے عوام کیلئے بڑا ریلیف دیتے ہوئے کرایہ، ٹیکس اور گھریلو بل معاف کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق پوری دنیا کی طرح فرانس بھی کرونا وائر س نے پنجے گاڑ لئے […]
ریاض (پیاین آئی )دنیا میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر سعودی عرب سمیت کئی بڑے ممالک نے ٹریول ایڈوائرزی جاری کر دی ہے جس کو سامنے رکھتے ہوئے مسافروں کی نقل و حمل کو ممکن بنایا جا سکے گا ۔ سعودی […]
واشنگٹن(پی این آئی)کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ امریکا میں ڈاکٹرزنے پہلی بار ویکسین کاایک انسان پر تجربہ کرلیاگیا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے امریکی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی شہر […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی) کرونا وائرس خدشات، سعودی حکومت نے آب زم زم پلانٹ بند کر دیا گیا، بندش کا فیصلہ غیر معینہ مدت کیلئے کیا گیا، سعودی عرب میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 118 ہو چکی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی […]
ماسکو (پی این آئی) روس کو بھی لاک ڈاون کرنے کا اعلان، 18 مارچ کے بعد کوئی غیر ملکی روس میں داخل نہیں ہو سکے گا، فیصلے کا اطلاق یکم مئی تک ہوگا۔ روسی خبر رساں اداروں کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق […]
جدہ (پی این آئی) کرونا وائرس کا خدشہ،سعودی عرب میں لاک ڈاؤن ہونا شروع ہو گیا ہے، تمام بڑے سٹور شاپنگ مال اور ہوٹل بند کر دئیے ہیں صرف اشیاخوردونوش والی دوکانیں اور میڈیکل سٹور کھلے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے کرونا […]