سعودی وزارت داخلہ کا کورونا سے بچاؤ کے لیے نافذ کرفیو میں نرمی کا اعلان، اندرونی پروازیں، نجی گاڑیوں میں آمدو رفت کھولنے کا عمل شروع

جدہ (ملک عاصم اعوان) سعودی وزارت داخلہ کا کورونا سے بچاؤ کے لیے نافذ کرفیو میں نرمی کا اعلان، اندرونی پروازیں، نجی گاڑیوں میں آمدو رفت کھولنے کا عمل شروع ۔سعودی وزارت داخلہ نے کررونا وائرس سے نمٹنے کے لیے صحت حکام کی سفارشات پر […]

چین نے متنازعہ علاقہ بھارت سے چھین لیا، خطے کی چودھراہٹ کا بھارتی خواب چکنا چور

بیجنگ (پی این آئی)بھارت کی خطے کی چودھراہٹ کا خواب چکنا چور، علاقے کا جغرافیہ بدلنے کی کوشش پر چین کا منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع ایریا کا کنٹرول حاصل کر لیا، سکم بارڈر پر بھی مزید فوج تعینات، بھارت بھیگی بلی بن گیا۔چین […]

لاک ڈاون نرم کرنے والے ملکوں میں وباء کی دوسری لہر آ سکتی ہے، عالمی ادارہ صحت کی وارننگ

لندن(پی این آئی)لاک ڈاون نرم کرنے والے ملکوں میں وباء کی دوسری لہر آ سکتی ہے، عالمی ادارہ صحت کی وارننگ۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او ) نے خبردار کیا ہے کہ متعدد ممالک میں نرمی کے بعد وبا کے پھیلاؤ میں دوسرا عروج آسکتا […]

بھارت نے ایک بار پھر پاکستانی جاسوس کبوتر پکڑنے کا دعویٰ کردیا

بھارت(پی این آئی)بھارت نے ایک بار پھر پاکستانی جاسوس کبوتر پکڑنے کا دعویٰ کردیا،بھارت نے ایک بار پھر پاکستانی جاسوس کبوتر پکڑنے کا دعویٰ کردیا۔بھارت کی سرکاری نیوز ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کٹھوا کے سرحدی […]

افغان لڑکیوں کے گروپ نے گاڑیوں کے پرزوں سے سستے وینٹی لیٹر بنا دیئے

کابل(پی این آئی)افغان لڑکیوں کے گروپ نے گاڑیوں کے پرزوں سے سستے وینٹی لیٹر بنا دیئے،افغانستان میں لڑکیوں کی ایک روبوٹکس ٹیم نے اپنی توجہ کورونا وائرس کے مریضوں کی مدد پر مرکوز کر لی ہے اور انھوں نے گاڑیوں کے پرزوں سے سستے وینٹیلیٹر […]

روس میں فوجی ہیلی کاپٹر اڑان بھرتے ہی گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

ماسکو(پی این آئی)روس میں فوجی ہیلی کاپٹر اڑان بھرتے ہی گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک، روس میں فوجی ہیلی کاپٹر کر گر تباہ ہونے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ نیوز ایجنسی نے مقامی گورنر رومن کوپن کی جانب سے انسٹاگرام پر […]

برطانوی وزیر اعظم کے مشیر اعلیٰ نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کی، غلطی نہیں مانی، کابینہ کے ایک اور وزیر کا بطور احتجاج استعفیٰ

برطانیہ(پی این آئی)برطانوی وزیر اعظم کے مشیر اعلیٰ نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کی، غلطی نہیں مانی، کابینہ کے ایک اور وزیر کا بطور احتجاج استعفیٰ ،برطانوی وزیر اعظم کے چیف ایڈوائزر ڈومینک کیومنگ کی لاک ڈاؤن قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور اپنے […]

برطانیہ میں کورونا کا دباؤ کم، وزیر اعظم بورس جانسن کا 15 جون سے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان

لندن(پی این آئی):برطانیہ میں کورونا کا دباؤ کم، وزیر اعظم بورس جانسن کا 15 جون سے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان، برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے 15 جون سے دکانیں کھلولنے کا اعلان کر دیا۔لندن میں بریفنگ دیتے ہوئے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا […]

حالات بہتر ہونے لگے، سعودی عرب کا لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان

ریاض(پی این آئی):حالات بہتر ہونے لگے، سعودی عرب کا لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان، سعودی حکومت نے ملک میں کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کردیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک […]

بھارت کا نمبر کورونا سے متاثر ٹاپ 10 میں پہنچ گیا، کورونا متاثرین ایک لاکھ 38 ہزار تک ہو گئے

نئی دہلی (پی این آئی)بھارت کا نمبر کورونا سے متاثر ٹاپ 10 میں پہنچ گیا، کورونا متاثرین ایک لاکھ 38 ہزار تک ہو گئے،بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 7 ہزار […]

بھارت نے لداخ کے علاقے میں پوزیشنیں بدلنے کی کوشش کی جس پر رد عمل دینا پڑا، بھارت کی درگت بنانے کے بعد چین کا موقف

لداخ(پی این آئی)بھارت نے لداخ کے علاقے میں پوزیشنیں بدلنے کی کوشش کی جس پر رد عمل دینا پڑا، بھارت کی درگت بنانے کے بعد چین کا موقف،بھارت نے چین کیخلاف بھی محاذ آرائی ترک نہ کی، متنازع علاقے میں داخل ہونے پر چینی فوج […]

close