نیویارک (پی این آئی) میئر نیویارک بل ڈی بلیسیو نے کورونا وائرس کے پھیلاوٴ سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ انہوں نے کہا کہ نیویارک میں اپریل مارچ سے اور مئی اپریل سے زیادہ خطرناک ہوگا، دوٹوک بتانا چاہتا ہوں کہ صورتحال بہت خراب […]
برلن (پی این آئی) جرمن چانسلر کے ذاتی معالج میں کرونا وائرس کا نتیجہ مثبت آنے پر اینجلا مرکل قرنطینہ میں چلی گئی ہیں ، ان کے ترجمان نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں ان کے ٹیسٹ کیے جائیں گے۔جرمن چانسلر اینجلا مرکل […]
سیاٹل (پی این آئی) یہ تصویر اس نوجوان امریکی خاتون کی ہے جس نے خود کو کورونا ویکسین کی آزمائش کے لیے خود کو پیش کیا ہے، امریکی ریسرچرز نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی اینڈ انفیکشنز ڈیزیزمیں آزمائشی طور پر تیار کی جانے والی ویکسین […]
(پی این آئی)کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر برطانیہ میں لاک ڈاؤن کی پہلی رات مختلف شہروں میں مختلف ردعمل دیکھنے میں آیا۔نوٹنگم، برمنگھم اور برسٹل کے پُررونق مقامات پر ہُوکا عالم دیکھا گیا، سڑکیں سنسان اور کلب ویران دکھائی دیے۔لندن میں سلون اسکوائر […]
لندن (پی این آئی) کورونا کی وباء کے شکار برطانیہ کے شہری خوف میں مبتلا ہیں کہ وہ لاک ڈاؤن کی مدت کئی ماہ طویل ہو سکتی ہے، اسی خوف کے باعث برطانوی شہریوں نے تقریباً ایک ارب پاؤنڈز کی کھانے پینے کی اشیا گھروں میں […]
نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے اٹلی میں جو صورتحال بن چکی ہے اس میں ہمارے لیے اور ہمارے حکمرانوں کے لیے ایک سبق ہے۔ اگر ہم اٹلی کے تجربے سے سیکھ سکیں تو شاید اس موذی وباءسے کسی طور بچ نکلیں۔ نیویارک […]
کوالالمپور(پی این آئی) ملائیشیاءمیں ایک تبلیغی اجتماع میں شرکت کرنے والے 714مزید افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، جس کے بعد ملک میں وائرس کے متاثرہ افراد کی تعداد 1ہزار 183تک جا پہنچی ہے، جبکہ اب تک وائرس سے 8اموات ہو چکی ہیں۔ […]
نئی دہلی (پی این آئی) پاکستان کیخلاف سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ کرنے والے مُٹھی بھر باغیوں کو نہ روک سکے، بھارت میں 300 باغیوں نے پولیس کمانڈوزپر حملہ کردیا ، جس میں 17پولیس کمانڈوز ہلاک ہوگئے، باغیوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی […]
بیجنگ (پی این آئی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لی جیان ژاؤ نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا وائرس گزشتہ برس امریکہ میں پھیلا تھا جس کی وجہ سے 20 ہزار ہلاکتیں ہوئی تھیں۔لی جیان ژاؤ نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ […]
(پی این آئی)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکیوں نے متعدد بار کوروناسے نمٹنے میں مدد کی پیشکش کی ہے، امریکا کی پیشکش حیران کن ہے اس پر بھروسہ نہیں کرسکتے، ایران کورونا سمیت ہر قسم کے بحران سے نمٹنے […]
روم (پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن کے باعث اٹلی کے شہر روم کے ائیرپورٹ پر درجنوں پاکستانی پھنس گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وطن واپسی کے منتظر پاکستانی مسافروں نے شکوہ کیا کہ غیرملکی ائیرلائن نے انہیں ڈراپ […]