ریاض(پی این آئی )سعودی عرب میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا، سعودی محکمہ صحت نے جان لیوا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق کردی۔العربیہ نیوز کے مطابق کروناوائرس کا شکار شخص ایران سے ہوتا ہوا براستہ بحرین سعودی عرب پہنچا جہاں اس میں […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں کرونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہونے کی تصدیق کر دی گئی، وائرس سے متاثرہ شخص حال ہی میں ایران کا دورہ کر کے مملکت میں آیا تھا، کرونا وائرس کے ممکنہ مریضوں کے علاج کے لے 25 اسپتال […]
انقرہ (پی این آئی) ترک فوج کا شام میں پوری قوت سے حملہ، جدید ترین 2 روسی جنگی طیارے مار گرائے، اربوں ڈالرز کا میزائل دفاعی نظام بھی تباہ کر ڈالا، 2 روز کے دوران مزید 93 شامی فوجیوں کو ہلاک کر دیے جانے کی […]
بھوپال (پی این آئی) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں 2 دوستوں نے 10 روپے کی رقم نہ دینے پر اپنے نوجوان دوست کو زندہ جلادیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ مدھیہ پردیش کے ضلع اجین میں 22 فروری کو پیش آیا ، متاثرہ نوجوان جس کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغان صدر اشرف غنی کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے واضح اعلان کیا ہے کہ طالبان قیدیوں کی رہائی تک انٹر افغان مذاکرات میں شرکت نہیں کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ افغانستان سے اپنی فوجیں نکالنے اور وہاں متحارب فریق کے ساتھ امن معاہدے کا خواہاں تھا سال بھر قبل جب طالبان غیر ملکی افواج کی افغان سرزمین پر موجودگی کے دوران کسی بھی طرح مذاکرات کی میز پر آنے کے لیے […]
انقرہ (پی این آئی) پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ترکی شام میں بشارالاسد کی دعوت پر نہیں، شامی عوام کی دعوت پر گیا ہے اور تب تک نہیں نکلے گا جب تک شامی عوام نہ کہیں۔ انھوں […]
تہران (پی این آئی)کرونا وائرس کو مکمل شکست دینے کا عزم، چین نے اپنی ٹیم ایران روانہ کردی، چین کی جانب سے میڈیکل ٹیم بھیجی گئی جو کہ کرونا وائرس پر قابو پانے کے لیے ایران کی مدد کریگی، غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق […]
دبئی (پی این آئی)کرونا وائرس کا خدشہ، ایمریٹس ائیر لائن نے اپنے ملازموں کو چھٹیاں دینے کا فیصلہ، تفصیلات کے مطابق دبئی ایمریٹس کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام تر ملازموں کو چھٹی دی جائے۔ اس حوالے سے انھوں نے ایک بیان […]
ادلب (پی این آئی)ترکی نے شام کا لڑاکا طیارہ فائرنگ کر کے گرا دیا، تفصیلات کے مطابق ترک میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں ادلب کے قریب طیارے کو گرایا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ لڑاکا طیارہ شام کا سرکاری طیارہ تھا […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کرونا وائرس کے کتنے کیسز سامنے آچکے ہیں؟سعودی میڈیا نے حیران کن دعویٰ کر دیا۔سعودی عرب میں ابھی تک کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ […]