کابل (پی این آئی) افغان صدر اشرف غنی نے طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلان کردیا ، انہوں نے کہا کہ طالبان قیدیوں کی رہائی روکنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، بس گارنٹی ہونی چاہیے کہ طالبان قیدی دوبارہ جنگ نہیں لڑیں گے۔ انہوں نے […]
تہران(پی این آئی)ایران کی منتخب رکن پارلیمنٹ فاطمہ رہبر کروناوائرس کا شکار ہوکر انتقال کر گئی ہیں۔چھپن سالہ فاطمہ رہبر کو گزشتہ روز قومہ کی حالت میں ہسپتال منتقل کیاگیاتھا۔ ان کا تعلق ایران کی کنزرویٹو پارٹی سے تھا۔فارس نیوز ایجنسی کے مطابق فاطمہ رہبر […]
نئی دہلی (پی این آئی) سابق بھارتی وزیراعظم اور کانگریس پارٹی کے رہنما منموہن سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارت کی موجودہ صورتحال بہت ہی زیادہ سنگین اور پریشان کن ہیں۔ ملکی ادارے، میڈیا اور عدالت حالات کنٹرول کرنے میں ناکام رہے۔نئی دہلی میں ہونے […]
لندن (پی این آئی) برطانیہ کے میڈیا کے مطابق ملکہ برطانیہ پر محل کے دروازے بند ہو گئے اور انہیں باہر گاڑی میں بیٹھ کر انتظار کرنا پڑ گیا۔برطانیہ کے شاہی محل کے بعد ایسی صورتحال پیدا ہو گئی کہ ملکہ کی گاڑی ڈرائیو وے […]
کمپالا(پی این آئی) یوگنڈا میں ایک امام مسجد نے لڑکی سمجھ کر غلطی سے لڑکے کے ساتھ شادی کر لی۔ دونوں کو پولیس کے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 27سالہ محمد متومبا نامی اس امام مسجد کا کہنا […]
انقرہ (پی این آئی) ترکی نے 11 ممالک کیلئے سیاحتی ویزے کی شرط ختم کر دی ہے، جس کے بعد ان ممالک کے شہری بلا سیاحتی ویزہ ترکی آ سکیں گے اور انھیں 90 روز قیام کی اجازت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کی جانب […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی) سعودی حکومت کا مسجد الحرام اور روضہ رسولﷺ کو روزانہ چند گھنٹوں کیلئے بند رکھنے کا اعلان، دونوں مقدس مقامات کرونا وائرس خدشات کے باعث روزانہ بعد از نماز عشاء بند جبکہ نماز فجر سے ایک گھنٹہ قبل کھول دیے […]
تہران(پی این آئی ) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے دہلی میں مسلم کش فسادات پر مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور معاملے کو سنجیدگی سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق آیت اللہ خامنہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سعودی حکومت نےکروناوائرس سے بچاؤ اور دنیا بھر سے آنے والے عمرہ زائرین کی حفاظت کے پیش نظر بیت اللہ میں عمرے کا سلسلہ عارضی طور پر روک دیا ہے جبکہ بیت اللہ کے صحن میں طواف جیسی مقدس عبادت بھی عارضی […]
تہران (پی این آئی)ایرانی سپریم لیڈر بھی بھارت میں مسلمانوں پر ہورہے مظالم پر میدان میں آ گئے، تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں کے […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سالانہ تنخواہ کا چوتھا حصہ کروناوائرس سے بچا و کیلئے کئے جانے والے اقدامات کیلئے عطیہ کردیاہے ۔صدر ڈونلڈ نے ایک لاکھ ڈالر کا چیک وزارت صحت کو عطیہ کیا ہے جو ان کی تین ماہ کی […]