استنبول (پی این آئی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ بےحس دنیا میں خواتین کا عالمی دن منانا ریاکاری ہے، دنیا میں خواتین اور بچوں کا بےدردی سے قتل عام ہورہا ہے، جبکہ دنیا بےحس خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے۔ انہوں نے […]
روم (پی این آئی) چین کے بعد کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک اٹلی کے آرمی چیف کا ٹیسٹ بھی پازیٹو آگیا۔رشیا ٹوڈے کے مطابق اطالوی چیف آف آرمی سٹاف جنرل سالواتور فارینا میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس […]
ریاض(پی این آئی) سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ کورونا کے شکار ممالک سے اقامہ ہولڈر یا نئے ویزے پر آنے والے غیر ملکیوں کو میڈیکل سرٹیفیکیٹ پیش کرنا ہوگا۔اخبار کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ میڈیکل سرٹیفیکیٹ سے یہ ثابت […]
تہران (پی این آئی) مشرق وسطیٰ میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 7000 تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق جان لیوا کرونا وائرس نے مشرق وسطیٰ میں تباہی مچادی ہے، وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ آخری 24 […]
ریاض (پی این آئی)سعودی عرب میں حرمین شریفین کی جنرل پریزیڈینسی کے چیئرمین اور امام کعبہ الشیخ عبدالرحمان السدیس نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر حکومت کی طرف سے عمرہ کے مناسک پرعارضی پابندی کے فیصلے کے شریعت کے مطابق درست اقدام قرار […]
جنیوا(پی این آئی)خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے اقوام متحدہ کی جانب سے پیغام جاری کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیغام میں کہا گیا کہ وقت آ گیا ہے کہ دنیا بھرمیں مرد حضرات خواتین کے حقوق کے محافظ بن جائیں۔جنیوا سے […]
ریاض (پی این آئی) سعودی ولی عہد نے شاہی خاندان کی سب سے طاقتور شخصیت کو گرفتار کر کے امریکا اور برطانیہ سے کیا گیا وعدہ توڑ دیا، 2018 میں شہزاد احمد بن عبدالعزیز السعود کی سعودی عرب پر واپسی پر امریکی و برطانوی خفیہ […]
نئی دہلی(پی این آئی) بھارتی پنجاب کی دل خالصہ تنظیم نے گورونانک شاہی کیلنڈرپر وزیراعظم عمران خان کی تصویر چھاپ دی۔حکومتی اقلیتی رکن اسمبلی مہندر پاک سنگھ نے کیلنڈر پر عمران خان کی تصویر کو سکھ مسلم بھائی چارے کی علامت قرار دے دیا۔تفصیلات کے […]
ریاض(پی این آئی )سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے دبئی کے حکمران شیخ راشد المختوم کی 11سالہ بیٹی کی زبردستی شادی کرانے کی کوشش کی گئی ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ڈیلی میل کے مطابق دبئی کے حکمران شیخ راشد المختوم کی اہلیہ شہزادی […]
کابل (پی این آئی) افغانستان میں صدر اشرف غنی کی حکومت میں ہی بھارت کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز افغان دارالحکومت کابل میں ہزاروں افراد نے دلی میں مسلمانوں کے قتل […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے مسلم کش فسادات کے بعد تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں جبکہ بارش نے بے سہارا رہنے والے مسلمانوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔نجی ٹی وی […]