بیجنگ (پی این آئ) چین کے صوبہ ہو بے کے شہر ووہان کے تمام 98 لاکھ99 ہزار شہریوں کا 14مئی سے یکم جون تک نیوکلیک ایسڈ ٹیسٹ کیا گیا جن میں کورونا وائرس کا کوئی مصدقہ کیس سامنے نہیں آیا جب کہ بغیر علامات کے […]
واشنگٹن (پی این آئی) دنیا بھر میں 31لاکھ سے زائد مریضوں نے کورونا کو شکست دیدی، اعدادوشمار کے مطابق دنیا بھر میں اب تک31لاکھ 1ہزار68 مریض صحتیاب ہوگئے ہیں، 3لاکھ 84ہزار643 جان کی بازی ہار گئے ہیں اور اب ایکٹو کیسز کی تعداد 30لاکھ28ہزار661 رہ […]
دبئی (پی این آئی) دبئی میں مساجد کھولنے سے پہلے اماموں اور موذن کو کیا کرنا ہو گا؟ حکام نے ہدایات جاری کر دیں۔حکام نے دبئی کی تمام مساجد کے اماموں اور موذن کو فوری کرونا ٹیسٹ کروانے کی ہدایت کر دی، مساجد کو سٹیریلائز کرنے […]
ماسکو(پی این آئی)نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے علاج کیلئے موثر ترین دوا تلاش کر لی گئی… دنیا بھر میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے علاج کو تلاش کرنے کا کام ہورہا ہے اور […]
لندن (پی این آئی) فضائی سفر کرنیوالوں کیلئے بڑی خبر آگئی ، دنیا بھر کی اہم فضائی کمپنیوںنے بین الاقوامی پروازیں بحال کر دیں…دنیا بھر کی 60 فضائی کمپنیوں کا بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان، پروازوں کا آغاز رواں ہفتے سے ہوگا، کل […]
ریاض(پی این آئی)لاک ڈاؤن میں نرمی کے باعث سعودی عرب میں کورونا متاثرین میں پھر اضافہ ہو نے لگا۔سعودی عرب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت […]
واشنگٹن(پی این آئی)اشامریکی ریاست نارتھ ڈکوٹا میں فضائیہ کے اڈے پر فائرنگ، دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔امریکا کی ریاست ڈکوٹا میں ایئر فورس کے بیس میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ایئر فورس ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ شمالی ڈکوٹا […]
سری نگر(پی این آئی):مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہادت کے رتبے پر فائز ہو گئے، مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہادت کے بعد دو دنوں […]
ممبئی(پی این آئی):ممبئی میں شدید سمندری طوفان کا خطرہ، کرفیو نافذ، لیپ ٹاپ موبائل چارج کرلیں، عوام کو 2 سے 3 دن کا راشن جمع کرنے کی ہدایت، ہندوستانی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں سمندری طوفان کے خطرے کے پیشِ نظر کرفیو نافذ کردیا […]
بھارت(پی این آئی)گو کورونا گو کے نعرے، مودی کی جماعت کی خاتون رہنما نے کورونا کو بھگانے کے لیے فائرنگ کر دی، مودی سرکار کی جماعت کی مقامی رہنما منجو تیواری نے کرونا وائرس کو بھگانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی اور ساتھ ساتھ ’گو […]
روس(پی این آئی) روس میں کورونا کی دوا تیاری میں بڑی پیش رفت، سعودی عرب کے ساتھ مل کر کلینیکل ٹیسٹ شروع کرنے کا پلان، روس نے کورونا وائرس کووڈ 19 کیلئے امید افزاء نیا علاج تیار کرلیا ہے جس کی آزمائش وہ جلد ہی […]