تہران(پی این آئی) اس وقت دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وباء پھیلی ہوئی ہے۔ چین، ایران، اٹلی سمیت دنیا بھر میں 114ممالک اس وباء سے متاثر ہوچکے ہیں جبکہ ابھی تک اس کی ویکسین تیار نہیں کی جاسکی ہے جس کے باعث پوری دنیا […]
بغداد (پی این آئی) کورونا وائرس کو چین کیلئے اللہ کا عذاب قرار دینے والے عراقی عالم خود کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 63 سالہ عراقی عالم آیت اللہ سید حادی المدراسی نے کورونا وائرس کو چین پر اللہ کا عذاب قرار […]
لاہور (پی این آئی ) سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ باغیوں نے خانہ کعبہ میں داخل ہو کر محمد بن سلمان کی حکومت کو ختم کرنا چاہا۔صحافی کا کہنا ہے کہ حال ہی میں سعودی عرب میں 22سے زائد شہزادے گرفتار کئے گئے ہیں […]
بیجنگ(پی این آئی)کرونا وائرس کی جائے پیدائش چین کے صوبہ ہوبئی سے دسمبر دوہزار انیس کے بعد پہلی بار بہت اچھی خبر سامنے آئی ہے اور وہ خبر یہ ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ اس صوبے میں نئے کیسز کی تعداد دس سے بھی […]
برسلز (پی این آئی) کورونا وائرس نے جہاں عام لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا رکھا ہے وہاں عالمی رہنماؤں کو بھی باہمی رابطوں میں محتاط کر دیا ہے۔ ایسا ہی منظر دیکھنے میں آیا جب ترک صدر رجب طیب اردگان نے بھی برسلز کے […]
ایران(پی این آئی)میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے شراب پینے سے ہلاک افراد کی تعداد 44 ہو گئی۔ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا کے مطابق لوگوں کی بڑی تعداد اس غلط اطلاع پر شراب پی کہ اس طرح وہ ایران میں بڑے پیمانے پر […]
واشنگٹن (پی این آئی)امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے یورپی ممالک پر30دن کےلئے سفری پابندی کااعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کوروناکی وجہ سے یورپ سے امریکاآنے والے غیرملکیوں پر30روزکےلئے پابندی عائد کردی گئی،یورپی ممالک پر امریکہ کا سفر کرنے سے متعلق پابندیوں کا اطلاق کل سے ہوگا۔امریکی صدر ڈونلڈ […]
مکہ (پی این آئی) سعودی عرب میں کرونا وائرس کے مریضوں کی گنتی میں ہر روز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ سعودی وزارت صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مملکت میں کرونا کا ایک اور مریض سامنے آ گیا ہے۔ جس کے […]
کابل(پی این آئی)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے افغان طالبان قیدیوں کو عارضی طور پر رہا کرنے کا فرمان جاری کردیا،ایک عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ پہلے 1500قیدیوں کی رہائی 14 مارچ سے شروع ہوگی،فرمان کے مطابق 5ہزار طالبان قیدیوں کو بتدریج رہا کیاجائے […]
نیو یارک (پی این آئی) کرونا وائرس دنیا بھر میں بے قابو ہوگیا، عالمی ادارہ صحت نے وائرس کو عالمی وبا قرار دے دیا، 114 ممالک میں 1 لاکھ 18 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ، 4 ہزار 291 ہلاک ہو چکے، تمام ممالک سے ہنگامی […]
نئی دہلی(پی این آئی)ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے کرونا وائرس کو عالمی وبا قرار دیئے جانے کے بعد ہندوستان نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ہوئے بھارت آنے والے تمام مسافروں کے ویزے معطل کر دیئے ہیں جبکہ ایسے مسافر جو 15 فروری کے بعد […]