جنیوا(پی این آئی)برطانیہ کو موجودہ حالات میں لاک ڈاؤن میں نرمی یا خاتمے کا فیصلہ نہیں کرنا چاہیے، عالمی ادارہ صحت نے وارننگ دے دی، عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر برائے یورپ ’ڈاکٹر کلوج‘ نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ صورت حال میں برطانیہ کو […]
ایران (پی این آئی)ایران میں 24گھنٹے میں کورونا سے 100سے زائد ہلاکتیں، حکومت پریشان ہو گئی، ایران میں دو ماہ بعد کورونا سے سو سے زائد اموات ریکارڈ ہوئی ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ایران میں 24گھنٹوں کے دوران […]
جنیوا (پی این آئی) یورپی ممالک کے الائنس کی جانب سے ایک امریکی فارما سیوٹیکل کمپنی سے کورونا وائرس کی ویکسین کی خریداری کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔یورپی ممالک فرانس، جرمنی، اٹلی اور نیدر لینڈ نے ایک الائنس بنا رکھا ہے جس کا مقصد کورونا […]
اسلام آباد(پی این آئی) حج 2020ہوگا یا نہیں سعودی حکام رواں ہفتے پاکستان سمیت پوری دنیا کو آگاہ کردیں گے ،کئی ممالک نے کورونا کے پیش نظر امسال اپنے حجاج کرام کو بھجوانے سے معذرت کر لی ہے ،کورونا سے متعلق ایس او پیز پر […]
تہران (پی این آئی)ایران میں کورونا کی دوسری شدید ترین لہر ۔۔کیسز اور اموا ت میں یکدم تیزی آگئی ، دوبارہ لاک ڈائون کا امکان…. ایران میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جس کے بعد حکومت نے […]
بھارتی پنجاب(پی این آئی)روزگار کی تلاش میں بھارتی پنجاب گئے مقبوضہ کشمیر کے تین نوجوانوں کو بھارت سرکار نے مجاہدین کہہ کر گرفتار کر لیا، بھارتی پنجاب میں لاک ڈاؤن کے باعث پھنسے تین کشمیریوں کو مجاہدین کا ساتھی ہونے کے الزام میں گرفتار کرلیا […]
واشنگٹن(پی این آئی):صدارتی الیکشن 2020،اگر میں 2020 کا صدارتی انتخاب ہارا کو یہ امریکہ کے لیے برا ہو گا، ٹرمپ نے دعویٰ کر دیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگروہ صدارتی انتخابات میں ناکام رہے تو یہ ملک کے لیے افسوسناک ہو […]
نیو یارک(پی این آئی)کورونا میں مبتلا مائیں نوزائیدہ بچوں کو دودھ پلا سکتی ہیں، عالمی ادارہ صحت نے ہدایت جاری کر دی،عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا نئی مائیں اپنے نوزائیدہ بچوں کو دودھ پلاسکتی ہیں۔اگرچہ پہلے […]
بھارت(پی این آئی)بھارت میں مسلسل 9ویں روز کورونا وائرس کے 9 ہزار سے زائد متاثرین سامنے آئے،تعداد 3 لاکھ 21 ہزار سے بڑھ گئی، بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 11 ہزار 929 کیسز اور اموات رپورٹ ہوئی ہیں جس کے بعد […]
اٹلانٹا (پی این آئی) امریکی پولیس نے ایک اور سیاہ فام نوجوان کو گولی مار دی گئی، اٹلانٹا میں پولیس نے ایک اور سیاہ فام کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ جس کے بعد مظاہروں میں شدت کے نئے خطرات سامنے آ رہے ہیں۔ مقامی […]
جنیوا(پی این آئی )اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس متعدد سعودی تنصیبات پر حملوں میں استعمال ہونیوالے میزائل ایرانی ساخت کے تھے۔ انہوں نے یہ بات سلامتی کونسل کو ایک رپورٹ میں بتائی۔ ایران کی وزارتِ خارجہ نے […]