اسکول بند کر دیے گئے

جدہ(پی این آئی) سعودی عرب کے مختلف شہروں میں آج بارش کا امکان ہے۔ سعودی محکمہ موسمیات کی جانب سے مملکت کے مختلف حصوں میں آج تیز بارش کے باعث جل تھل ایک ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مکہ مکرمہ، مدینہ […]

بڑے سیاسی خاندان کی بہن نے بھائی کا ریکارڈ بھی توڑ دیا

بھارت میں بڑے سیاسی خاندان سے تعلق رکھنے والے بہن بھائی کی جوڑی نے اہم ریکارڈ بنایا ہے ۔ بہن نے4لاکھ ووٹوں کی برتری سے بھائی کا ریکارڈ توڑ دیا. دراصل بھارت کے پانچویں آنجہانی وزیراعظم راجیو گاندھی کی صاحبزادی پرینکا گاندھی اپنی سیاسی زندگی […]

طیارہ رہائشی عمارت سے ٹکرا کر تباہ

ویب ڈیسک(پی این آئی)لتھوانیا کے دارالحکومت میں ولنیئس انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب کارگو طیارہ ایک رہائشی عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا،حادثے کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق ہوائی اڈے کے ترجمان ماریئس زیلینیئس نے بتایا ہے کہ ڈی […]

ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی )متحدہ عرب امارات کا قومی دن اگلے ہفتے منایا جائے گا اس موقع پر سرکاری اور نجی ملازمین لمبی چھٹیوں کے مزے لیں گے۔ امارات الیوم کے مطابق متحدہ عرب امارات کا 53 واں قومی دن اگلے ہفتے منایا جائے گا، […]

کینیڈا کی حکومت کا سرپرائز، شہریوں کوبڑا ریلیف

لاہور ( پی این آئی )کینیڈانے کھانے پینے کی اشیاء کو 2 ماہ کےلیے ٹیکس فری کردیا ہے، عارضی طور پر ریسٹورنٹس بھی اپنے بلوں میں ٹیکس شامل نہیں کریں گے۔ تفصیلات کےمطابق جسٹن ٹروڈو کی حکومت کم آمدن والے تمام کینیڈین شہریوں کو ایک […]

بھارتی نا اہلی کا ایک اور کارنامہ دنیا کے سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)بھارتی بحریہ کی سب میرین گوا کے ساحل سے 70 میل دور مارتھوما نامی ماہی گیر کشتی سے ٹکرا گئی۔ بھارتی میڈیارپورٹس کےمطابق کشتی پر 13 ماہی گیرسوار تھے،بھارتی بحریہ اور کوسٹ گارڈ کی جانب سےسرچ اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔متاثرہ ماہی […]

ایک اور ملک کا اسرائیلی وزیرِاعظم کو گرفتار کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کو دی نیدر لینڈز کے شہر دی ہیگ میں قائم عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو، سابق اسرائیلی وزیرِ دفاع یوآو گیلنٹ اور حماس کے ملٹری چیف محمد الضیف کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے تھے، تینوں پر […]

بڑی پابندی عائد

اسلام آباد(پی این آئی) نیوزی لینڈ میں ایک نئے قانون کا اطلاق ہوا ہے جس کے تحت گینگ سے وابستہ علامتیں عوام میں ظاہر کرنے یا پہننے پر پابندی ہوگی، پولیس نے پابندی کے تین منٹ بعد ہی پہلی گرفتاری بھی کی ہے۔ خبر رساں […]

اٹارنی جنرل کیلئے نئے نام کا اعلان

امریکی محکمہ انصاف کی نئی سربراہ کے طور پر نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیم بونڈی کو نامزد کیا ہے۔پیم بونڈی امریکی ریاست فلوریڈا کی اٹارنی جنرل رہ چکی ہیں بونڈی طویل عرصے سے ٹرمپ کی حامی رہی ہیں اور ان کے پہلے مواخذے کی […]

سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) آسٹریلیا نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کے لیے ‘لینڈ مارک’ بل متعارف کرادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی پارلیمنٹ میں ایک بل پیش کیا جس کو منظور کرتے ہوئے 16 سال سے […]

اسکول بند کر دیے گئے

اسلام آباد(پی این آئی) برطانیہ بھر میں گزشتہ رات اور آج صبح ہونے والی شدید برفباری سے معمولات زندگی مفلوج ہوگئی ہے، اسکول بند ہو گئے ہیں جبکہ ٹرینیں بھی تاخیر کا شکار ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق شدید برفباری کے […]

close