بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے 22 مارچ کو ’جنتا کرفیو‘ کا اعلان کیا ہے۔چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والا کورونا وائرس دنیا کے 180 ممالک میں پھیل چکا ہے اور اب تک 11 ہزار سے زائد افراد […]
تل ابیب (پی این آئی) کرونا وائرس نے جہاں پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے وہیں اسرائیل بھی اس سے محفوظ نہیں رہ سکا۔ اسرائیل میں ہفتہ کے روز کرونا وائرس کی وجہ سے پہلی موت کی تصدیق کی گئی ہے۔اسرائیلی اخبار ہاریٹز […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس کا جن بے قابو ہو گیا۔ صرف دو روز میں ہی کورونا کے 100سے زائد مریض سامنے آ گئے ہیں۔ سعودی وزارت صحت کی جانب سے تھوڑی دیر قبل بتایا گیا ہے کہ گزشتہ چند گھنٹوں کے […]
اٹلی(پی این آئی) چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے اب دنیا بھر میں اپنی تباہی مچا دی ہے۔اٹلی کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں کورونا وائرس کی وجہ سے بہت زیادہ ہلاکتیں دیکھنے میں آئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق […]
ووہان (پی این آئی ) ووہان پولیس نے کورونا سے پیشگی خبردار کرنے والے چینی لِی ڈاکٹر کے اہلخانہ سے معذرت کر لی۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر لی نے گزشتہ برس دسمبر میں اپنے ساتھی ڈاکٹروں کو کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے متعلق تنبیہ کرنے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)امریکی سفارتخانے نے سفارتکار میں کورونا وائرس سے متعلق وضاحتی بیان جاری کردیا،امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ سفارتی اہلکار میں کورونا وائرس کی موجودگی کی رپورٹس سے آگاہ ہیں،اہلکار کا نام اور دیگر معلومات پرائیویسی پالیسی کے تحت ظاہرنہیں کرسکتے۔امریکی سفارتخانے […]
چین(پی این آئی) ۔چین کے بعد اب دیگر ممالک میں بھی کورونا وائرس بہت زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے بعد امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔اسی دوران معروف چینی ملٹی نیشنل کمپنی علی بابا کے مالک نے پاکستان سمیت ایشیاء کے دیگر […]
پیرس (پی این آئی) فرانس نے کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کے باعث عوام ہر لگاَئے گئے تمام ٹیکسز اور یوٹیلٹی بلز معاف کر دیے، کرونا وائرس کا پھیلاو بے قابو ہونے کے بعد سے فرانس کو لاک ڈاون کیا جا چکا، یورپی ملک میں […]
دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے باعث پہلی ہلاکت، اماراتی محکمہ صحت نے ملک میں وائرس سے متاثرہ 2 مریضوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی، ہلاک ہونے والے دونوں مریض عمر رسیدہ تھے۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی حکومت نے تصدیق […]
لندن (پی این آئی) کرونا وائرس ٹیسٹ سرٹیفکیٹ نہ ہونے کے باعث اتحاد ایئرویز پر پاکستان کے لیے سفر کرنے والے مسافروں کو روک دیا گیا، حکومت پاکستان کی جانب سے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے کرونا ٹیسٹ کی شرط کو لازمی […]
روم (پی این آئی) اٹلی میں کورونا وائرس کی وجہ سے ایک ہی دن میں 627 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہے جوکہ ابھی تک کسی بھی ملک میں ایک دن میں ہلاکتوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ گزشتہ روز بھی اٹلی میں سب سے […]