نیو یارک (پی این آئی) امریکہ میں کورونا وائرس انتہائی تیزی سے پھیلنے لگا ہے جس کے باعث یہ اس وبا کا نیا مرکز بن گیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران امریکہ میں کورونا وائرس کے 1113 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد […]
انقرہ (پی این آئی )ترکی نے چین سے آنے والی کورونا ٹیسٹنگ کٹس کے نتائج میں غلطیوں کا انکشاف کرتے ہوئے ان سے مزید ٹیسٹ کرنا بند کر دئیے ۔مڈل ایسٹ آئی میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ترک حکام نے کہا کہ چینی […]
نیویارک (پی این آئی)امریکہ میں ایک بڑے سپر سٹور میں خاتون کو کھانسنا مہنگا پڑ گیا،کورونا وائرس کے خوف سے سٹور انتظامیہ نے چھپن لاکھ روپے کی غذائی اشیا تلف کردیں ۔خاتون پر دہشت گردی پھیلانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ،تاہم یہ واضح […]
تہران (پی این آئی)کورونا وائرس نے دنیابھر میں خوف پھیلا رکھا ہے اور اس سے نمٹنے کے لیے سوشل میڈ یا پر جعلی ٹوٹکے بھی چل رہے ہیں جس پر عمل کرنا لوگوں کو مہنگا پڑ رہا ہے،ایسا ہی واقعہ ایران میں پیش آیا جہاں […]
جینیوا(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت نے متنبہ کیا ہے کہ کروناوائرس کے طویل عرصے تک اثرات کے لیے تیار رہیں، یہ کم فاصلے کی محدود وقتی دوڑ نہیں بلکہ میرا تھون ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او کا اپنے تازہ بیان میں کہنا تھا کہ […]
لاہور (پی این آئی )برطانیہ میں بھی کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جہاں ہر 10 میں سے ایک شخص کورونا کا شکار ہوچکا ہے جب کہ حالات کو دیکھتے ہوئے ملک بھر میں جان بوجھ کرکھانسنا بھی جرم قرار دے دیا گیا ہے۔برطانوی […]
نیو یارک (پی این آئی) دنیا میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد میں پریشان کن حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ورلڈ او میٹر کی جانب سے جاری کیے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے […]
روم (پی این آئی) اٹلی میں 24گھنٹوں کے دوران 1ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہوگئے ہیں۔ اٹلی میں کورونا وائرس بے قابو ہو گیا ہے، ملک میں ڈاکٹرز کی شدید کوششوں کے باوجود کورونا کے پھیلاؤ پر قابو نہیں پایا […]
نیو یارک (پی این آئی) امریکا میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ شہر نیویارک میں مسلمانوں کی تدفین سنگین مسئلہ بن چکی ہے۔نیویارک میں متعدد مسلمان کورونا وائرس سے جاں بحق ہو چکے ہیں جن میں دو پاکستانی اور بنگلہ دیشی بھی شامل […]
بیجنگ (پی این آئی) کورونا وائرس کے علاج کی ایک اور دوا سامنے آ گئی۔ ہیپاٹائٹس سی کے خلاف استعمال ہونے والی دوا سے چین میں کورونا کے 11 مریض صحت یاب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق چینی ڈاکٹروں نے دعویٰ کیا ہے کہ ہیپاٹائٹس […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا کا ایک اور مریض گزشتہ روز چل بسا۔ جس کے بعد اس موذی وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 3 ہو گئی ہے۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق مملکت میں ایک روز کے دوران کورونا کے 112نئے […]