افریقہ (پی این آئی) وہ 9 ممالک جہاں کرونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا، افریقہ کے 8 ممالک اور شمالی کوریا میں کرونا کا کوئی کیس رپورٹ نہ ہوا، دنیا بھر میں وائرس سے متاثرہ افراد 7 لاکھ سے زائد، 34 ہزار […]
چین (پی این آئی) اگرچہ کورونا وائرس میں سب سے پہلے چین کے شہر ووہان میں جنم لیا تھا۔تاہم چین کورونا وائرس پر قابو پانے والا پہلا ملک بن گیا۔لاکھوں افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد چین میں زندگی ایک بار پھر […]
بیجنگ(پی این آئی) چینی حکومت کے مطابق چین میں کورونا وائرس کی وجہ سے کل 3300اموات ہوئیں، جن میں سے 3200صرف ووہان شہر میں ہوئیں جہاں سے کورونا وائرس پھیلا تھا۔ تاہم ووہان سے لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد وہاں کے شہری ہلاکتوں کی […]
نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس پوری دنیا میںپھیل چکا ہے۔ صرف 22ایسے ملک ہیں جہاں ابھی تک یہ موذی وباءنہیں پہنچی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ان 22ممالک میں یمن بھی شامل ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ان 22ممالک میں سے […]
نیویارک (پی این آئی) امریکی ڈاکٹر نے کورونا کے 699 مریضوں کا کامیاب علاج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق نیویارک میں بورڈ سے تصدیق شدہ فیملی پریکٹیشنر ڈاکٹر ولادیمیر زیلینکو نے کورونا وائرس کے سیکڑوں مریضوں کا کامیاب علاج کیا،ڈاکٹر ولایمیر نے مریضوں کے علاج کے […]
نیو یارک (پی این آئی)عالمگیر وبا کورونا نے امریکی ریاست نیویارک کو موت کے قلعے میں تبدیل کر دیا ہے جہاں اب تک ایک ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں جب کہ دنیا بھر میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد34 ہزار سے تجاوز کر گئی […]
پیرس (پی این آئی) دنیا بھر میں پھیلنے والے کورونا وائرس نے متعدد شوبز شخصیات سے لے کر معروف کھلاڑیوں تک کی جانیں لے لیں اور اب وائرس سے دنیا کی پہلی شاہی شخصیت کی ہلاکت بھی سامنے آئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس سے مزید 4 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ سلطنت میں مزید 19 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد مجموعی تعداد 1299 ہوگئی۔ترجمان سعودی حکومت کے مطابق […]
ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں مزید 102 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹے سے ایک مریض انتقال بھی کرگیا، یواے ای میں کورونا کے مجموعی مریضوں کی تعداد570 ہوگئی ہے، جبکہ 58 افراد مکمل صحت یاب ہوچکے ہیں۔ […]
لندن(پی این آئی) کرنسی نوٹوں سے کورونا وائرس کا شکار ہونے والے ٹیکسی ڈرائیور کی موت واقع ہو گئی۔ میل آن لائن کے مطابق 56سالہ سپنسرکراش نامی یہ ڈرائیور لندن میں ٹیکسی چلاتا تھا۔ 18مارچ کو اس میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئیں اور […]
بیجنگ(پی این آئی) سب سے پہلے کورونا وائرس سے متاثر کون شخص ہوا ؟ دنیا بھر کے طبی ماہرین کو اس شخص کی تلاش ہے کیونکہ یہ شخص کورونا کے علاج کے حوالےسے اہم مدد فراہم رک سکتا ہےایک برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق […]