واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ملک بھر پر لگے لاک ڈاون کے خاتمے کا فیصلہ سناتے ہوئے کورونا وائرس کے حوالے سے نئی منصوبہ بندی کااعلان کاکردیاہے۔ امریکی صدر کے نئے منصوبے کے مطابق امریکا کی تمام ریاستوں کو مرحلہ وار کھولا جائے گا۔ […]
جنیوا (پی این آئی)یورپی ممالک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 90 ہزار سے تجاوز کر گئی، ڈبلیو ایچ او نے اگلے کچھ ہفتے یورپی ممالک کے لیے تشویشناک قرار دے دیے۔عالمی ادارہ صحت کے ریجنل ڈائریکٹر برائے یورپ ہانس کلوگ کا کہنا ہے کہ […]
نئی دیلی(پی این آئی)بھارت میں پولیس نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ بننے کے الزام میں تبلیغی جماعت کے امیر مولانا سعد کاندھلوی کے خلاف قتلِ خطا کا مقدمہ درج کرلیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پولیس نے الزام عائد کیا ہے کہ مولانا سعد […]
لندن (پی این آئی)برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے کہا ہے کہ چین کوکورونا سے متعلق مشکل سوالات کے جوابات لازمی دینا ہوں گے۔لندن میں میڈیا بریفنگ کے دوران ڈومینک راب کا کہنا تھا کہ برطانیہ اور اس کے اتحادی وائرس پھیلنے پر چین سے […]
دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر دبئی میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر آگئی۔حکومت پاکستان کی ہدایت پر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے دبئی کے لیے 11 پروازوں کا انتظام کردیا ہے۔نجی نیوز سے گفتگو میں پی آئی […]
ابوجا (پی این آئی) نائیجیریا میں سکیورٹی فورسز نے کورونا وائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اقدامات پر عمل درآمد کرانے کے دوران 18 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ سکیورٹی فورسسز کے ہاتھوں مرنے والے افراد کی تعداد کورونا وائرس کا […]
برطانیہ(پی این آئی)برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 861 افراد ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 13729 ہوگئی ہے۔سیکریٹری خارجہ نے کہا کہ ایکشن پلان پر مرحلہ وار عمل کرکے وائرس کے پھیلاؤ کو روکیں گے۔انہوں نے […]
نیو یارک (پی ا ین آئی)امریکی ریاست نیویارک کے گورنر ایڈریو کومو نے لاک ڈاؤن میں 15مئی تک توسیع کا اعلان کردیا ہے۔ انکا کہنا ہے کہ صورتحال بہتر ہونے کے باوجود وہ لاک ڈاؤن کو مزید 15مئی تک جاری رکھیں گے اور چاہتے ہیں […]
ٹوکیو(پی این آئی) جاپان میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کو دیکھ کر ایک پرائیوٹ فرم نے اس کا حل نکالنے کی کوشش کی ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن سے جہاں […]
بیجنگ(پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے دنیا کو خوشخبری سنائی کہ ملیریا کی دوا ’ہائیڈروکسی کلوروکوئین‘ کورونا وائرس کے خلاف انتہائی مو¿ثر ثابت ہو رہی ہے۔ اس کے بعد سے دنیا بھر کے ہسپتالوں میں اس دوا کے ٹرائیلز شروع کر دیئے گئے اور […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں تقریباً ایک ہزار مریض کرونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب، جمعرات کے روز مملکت میں 59 مزید مریض صحتیاب ہوگئے، جس کے بعد صحتیاب ہونے والے کل افراد کی تعداد 990 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب […]