کورونا، کم عمر ترین ہلاکت، 21سالہ چولی دم توڑ گئی

لندن (پی این آئی) دنیا بھر میں پھیلی وباء کورونا وائرس سے کم عمر ترین ہلاکت کی خبر بین الاقوامی میڈیا میں توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔برطانیہ میں 21 سالہ لڑکی چولی مڈلٹن کورونا وائرس کا شکار ہوکر ہلاک ہوگئی جو اس وبا کی […]

کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد چین کی رونقیں ایک بار پھر بحال

(پی این آئی)کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد چین کی رونقیں ایک بار پھر بحال ہونے لگی ہیں۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں دیوار چین کو دو ماہ بعد سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا، جس کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد سیر کیلئے پہنچ […]

کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں مدد کیلئے تیار ہیں، چینی صدر شی جن پنگ نے کس ملک کو پیشکش کر دی؟

بیجنگ(پی این آئی)چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اپنی صلاحیت کے مطابق برازیل کے ساتھ کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے تیار ہے اور کرونا وائرس کے عالمی پھیلا ؤکو روکنے میں تعاون کرسکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا […]

سعودی عرب میں کورونا سے مرنے والوں کی تدفین کس طرح ہوگی؟سعودی حکومت نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب میں کورونا وائرس سے ہونیوالی موت، تدفین معمہ بن گئی۔مدینہ منورہ میں نئے کورونا وائرس سے مرنے والے افغان شہری کی تدفین کے بارے میں مقامی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں نے سوشل میڈیا پر کئی سوالات کیے ہیں۔تمام ہی استفسار کر […]

ریاض، مکہ اور مدینہ مکمل بند کر دیاگیا،وجہ بھی سامنے آ گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے کورونا وائرس کے باعث مملکت میں دوسری ہلاکت کے بعد دارالحکومت ریاض، مکہ المکرمہ اور شہر مدینہ کو ہر طرح کی آمدورفت کیلئے بند کر دیا ہے۔نجی خبر رساں ادارےنے سعودی پریس ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے […]

کورونا وائرس کو شکست ، لاک ڈائون ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

بیجنگ(پی این آئی) کورنا وائرس سے متاثر ہونے والے چین کے صوبے ووہان میں آٹھ اپریل کو لاک ڈان ختم کردیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی حکام نے بتایاکہ پانچ روز سے صوبے میں کورونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا جب کہ صوبہ […]

اسلامی دنیا میں ترکی سب پر بازی لےگیا، کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی امداد کیلئے اب تک کا شاندار اعلان کر دیا، خوشخبری سنا دی

انقرہ(پی این آئی)ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے جی 20 کے زیر انتظام کروناوائرس کی وبا کے خلاف جنگ کے لئے عالمی سطح پر مربوط اقدامات کے طور پر ایک بین الاقوامی فنڈ قائم کرنے کی […]

اٹلی،انسانیت کا مسیحا پادری چل بسا،72 سالہ پادری نے اپنا وینٹی لیٹر نوجوان مریض کو لگا کر خود موت قبول کر لی

روم (پی این آئی) اٹالین میڈیا کے مطابق کورونا وائرس سے اٹلی کے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں سے ایک برگامو کے شہر لوویرے کے اسپتال میں 72 سالہ پادری جیوسیپ بیرارڈیلی نے ایک نوجوان مریض کو اپنا وینٹی لیٹر دینے کی وجہ سے […]

چین کو کورونا وائرس سے نجات کی پیشنگوئی کرنیوالے نوبل انعام یافتہ پروفیسر نے دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متعلق ایک اور بڑی پیشنگوئی کر دی، اچھی خبر سنا دی

نیویارک(پی این آئی)امریکی نوبیل انعام یافتہ پروفیسر نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی کے حوالے سے خوشخبری سنا دی۔ کیمیسٹری میں نوبیل انعام حاصل کرنے والے اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر مائیکل لیوٹ نے پیش گوئی کی ہے کہ امریکا میں کورونا وائرس سے نمٹنے […]

وہ ملک جہاں کورونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا، وجہ کیا نکلی؟ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک بھی حیران

لیلونگوے(پی این آئی) کورونا وائرس لگ بھگ پوری دنیا میں پھیل چکا ہے تاہم مشرقی افریقہ کا ملک ملاوی ایک ایسا ملک ہے جہاں تاحال کورونا کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا۔ اس کے باوجود ملاوی کے صدر پیٹر موتھاریکا نے کورونا وائرس کو […]

برا وقت گزر گیا، سائنسدانوں کو کورونا ویکسین کی تیاری میں پہلی بڑی کامیابی مل گئی ، پوری دنیا میں اطمینان کی لہر دوڑ گئی

سنگا پور (پی این آئی ) کورونا وائرس ویکسین کی تیاری کے عمل کو تیز کرنے کا طریقہ دریافت کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سنگاپور میں سر جوڑے کورونا کے اعلاج کیلئے ویکسین کی تیار میں مصروف سائنسدانوں نے ویکسئین کی تیاری کے […]

close