نیویارک(پی این آئی)کورونا وائرس نے دنیا بھر میں 23 لاکھ سے زیادہ افراد کو شکار بنالیا، اموات ایک لاکھ انسٹھ ہزار سے اوپر چلی گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپ میں اب تک ایک لاکھ سے زیادہ افراد موت کے منہ میں جاچکے جبکہ امریکا […]
پیرس (پی این آئی) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے فرانس میں عالیشان گھر کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ جنہوں نے عرب دنیا میں تہلکہ مچا رکھا ہے کیونکہ اپنے ملک اندر شہزادہ محمد بن سلمان نے کرپشن کے خلاف مہم […]
مالاپورم (پی این آئی)دنیا بھرمیں تیزی سے پھیلتے جان لیوا کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والا 85 سالہ بھارتی بزرگ ایک دن بعد ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا کا شکار مالاپورم سے تعلق رکھنے والا 85 سالہ بزرگ کورونا کا شکار ہونے […]
ممبئی(پی این آئی)بھارتی بحریہ کے 26 اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی لنگر انداز آئی این ایس آنگرے پر تعینات 20 اہلکاروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جبکہ دیگر 6 اہلکار بھی ممبئی میں ہی تعینات ہیں۔ […]
ابوجا(پی این آئی)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی بااثر شخصیت اور نائیجیرین صدر کے چیف آف اسٹاف مالم ابا کیاری کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے جس کی تصدیق صدارتی ترجمان کی جانب سے بھی کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نائیجیرین صدر […]
دُبئی(پی این آئی) اماراتی شہزادی ہِند القاسمی نے امارات میں مقیم ایک بھارتی شہری کی جانب سے تبلیغی جماعت کے خلاف متعصبانہ پوسٹ لگانے والے کو سخت جواب دیتے ہوئے کہہ دیا ”تمہیں امارات سے باہر نکال دیا جائے گا“۔بھارتی شہری سوربھ اُپادھیائے نے دہلی […]
واشنگٹن(پی این آئی)سائنسدانوں نے تحقیق کے بعد یہ دعویٰ کیا تھا کہ ہیپاٹائٹس سی کی ویکسین بھی کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے مددگار ثابت ہوئی ہے جب کہ آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے جوؤں اور پیراسائٹ کے خلاف استعمال کی جانے والے دوا بھی کورونا […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمگیر وبا کورونا وائرس کووڈ-19 نہ ہی رنگ دیکھتا نہ ہی نسل، اسے کسی چیز کی پرواہ نہیں کہ آیا یہ ملک دنیا کی سپر پاور ہے یا اس ملک کے مالی حالت سب سے بہتر ہیں۔چونکہ کورونا وائرس اب دنیا کے […]
واشنگٹن(پی این آئی)غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطابق واشنگٹن کے گورنر جے انسلی نے اپنے بیان میں امریکی صدر پر الزام لگایا کہ ٹرمپ جھوٹ کا پرچار کررہے ہیں اور ملک میں اندرونی بغاوت بھڑکا رہے ہیں۔واشنگٹن کے گورنر نے یہ الزام صدر ٹرمپ کے […]
روم(پی این آئی)اٹلی کےپسماندہ جنوبی خطے میں کورونا وائرس کو شکست دینے کا اعلان جمعہ کو گیا کیا۔۔اٹلی نے جنوبی علاقے میں کورونا کی عالمگیر وبا کے خلاف فتح کا اعلان کر دیا۔سربراہ اطالوی پبلک ہیلتھ کا کہنا ہے کہ اٹلی کے جنوبی علاقے میں […]
برلن(پی این آئی) جرمنی میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد زیادہ ہونے کے باوجود کئی دیگر ممالک کی نسبت ہلاکتیں کم ہوئی ہیں۔ لیکن ایک برطانوی ادارے کے مطابق اسرائیل کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرنے میں جرمنی سے بھی آگے ہے۔اس کے […]