نیویارک (پی این آئی) امریکا میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 41 ہزار سے تجاوز کر گئی۔امریکا میں کورونا سے 39 ہزار سے زائد شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔ کورونا وائرس سے امریکا کی ریاست نیویارک اور نیو جرسی سب سے زیادہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کی منظوری کا انتظار ہے اگست تک ویکسین تیار کر لی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر جان بیل نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کی ویکسین کی تیاری اکتوبر ، نومبر میں ہو جائے گی […]
دبئی (پی این آئی)وزیراعظم متحدہ عرب امارات شیخ محمد بن راشد المکتوم نے رمضان شریف میں ایک کروڑ کھانے کے ڈبے تقسیم کرنے کا اعلان کردیا ، انہوں نے کہا کہ جب رمضان شریف شروع ہوگا تو کھانے پیکٹ تقسیم کرنے کا آغاز کردیا جائے […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کہاہے کہ مشرقی علاقیالاحسا میں کرونا وائر پھیلنے کے ممکنہ خطریکے پیش نطر مزید دو کالونیوں میں لاک ڈائون سخت کرنے کےبعد صبح چھ بجے سے شام تین بجے تک کرفیو لگا دیا گیا۔عرب ٹی […]
لاہور (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا کے 6لاکھ مریض صحتیاب ہوگئے ہیں، کورونا سے متاثرہونے والے افراد کی تعداد 23لاکھ59ہزار سے تجاوز کرگئی، تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 23لاکھ59زار 346وگئی ہے جن میں 6لاکھ6ہزار705مریض صحتیاب ہوکر […]
کیپ ٹاؤن (پی این آئی) 86 سال تک فضائوں میں راج کرنے والی فضائی کمپنی کرونا وائرس کے باعث دیوالیہ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے چند ماہ کے دوران ہی دنیا بھر میں فضائی آمد ورفت اور فضائی کمپنیوں کے […]
بیجنگ (پی این آئی)کرونا وائرس کوتیارتو نہیں کیا البتہ ہم نے کرونا پرتجربات کئے ہیں وہان لیبارٹری کا اقرار، چین مارا گیا ، نئی جنگ شروع ہوسکتی ہے،اطلاعات کے مطابق چینی شہر ووہان کے انسٹی ٹیوٹ آف ورولاجی نے پہلی بار وضاحت کرتے ہوئے کہا […]
یورپ (پی این آئی)نوول کورونا وائرس نے پوری دنیا کے 200 سے زائد ممالک اور جزائر پر اپنے پنجے گاڑھے ہوئے ہیں اور عالمگیر وبا سے اب تک 23 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔جونز ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق […]
اسپین(پی این آئی)اسپین کے وزیر اعظم نے ملک میں کورونا وائرس کی وباء کے سبب نافذ لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کا عندیہ دیدیا ہے۔ہسپانوی وزیراعظم کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ پارلیمان سے لاک ڈاؤن میں مزید 15 دن کی منظوری […]
امریکہ(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو نتائج بھگتنے کی وارننگ دے دی ہے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ اگر غلطی تھی تو غلطی، غلطی ہوتی ہے لیکن چین اگر […]
ریاض(پی این آئی)سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز ال شیخ نے کہا ہے کہ کورونا کے پیش نظر تراویح اور عید کی نماز گھروں میں ادا کی جانی چاہیے۔ایک سعودی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں سعودی مفتی اعظم نے کہا کہ کورونا وبا کو روکنے […]