اسلام آباد(پی این آئی) بھارتی ریاست آسام میں ہوٹلوں اور عوامی مقامات پر گائے کے گوشت کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) سے تعلق رکھنے والے آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما […]
بھارتی شہر آگرہ میں بنی تاریخی عمارت تاج محل کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش سیاحت کے علاقائی دفتر کو ایک ای میل موصول ہوئی، جس میں تاج محل کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی […]
سیول: جنوبی کوریا کے صدر نے ملک میں مارشل لا کے نفاذ کا اعلان کردیا۔ جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کی ریاست مخالف سرگرمیوں کے باعث مارشل لا نافذ کیا۔ ان کا کہنا تھا […]
فرانس میں دائیں اور بائیں بازو کی جماعتوں کی جانب سے وزیراعظم مائیکل بارنیئر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے اعلان کے بعد حکومت کے گرنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق اپوزیشن نے وزیراعظم مائیکل بارنیئر کی جانب سے […]
ریاض(پی این آئی ) سعودی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے کفیل سے بھاگے تارکین وطن کے لیے بڑی رعایت کا اعلان کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں اپنی ملازمتیں چھوڑ کر بھاگنے والے افراد کو آن لائن پلیٹ فارم قوا […]
بھارتی ریاست گجرات کے شہر سورت میں ایک خاتون سیاستدان نے ذہنی تناؤ کی وجہ سے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 34 سالہ دپیکا پٹیل سورت شہر کے وارڈ نمبر 30 میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) خواتین ونگ کی […]
سعودی عرب میں رشوت اور منصب کے ناجائز استعمال کے الزام میں 164 سرکاری ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا۔ محکمہ انسداد کرپشن کے مطابق زیر حراست افراد کا تعلق وزارت داخلہ، وزارت تعلیم، وزارت صحت اور وزارت بلدیات سے ہے۔کرپشن کے الزام میں […]
اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ خواتین کے لیے سب سے خطرناک جگہ اُن کا گھر ہے۔ یو این کی رپورٹ کے مطابق 2023 میں 85 ہزار خواتین کو مردوں نے دانستہ طور پر قتل کیا۔ان 85 ہزار خواتین میں […]
سعودی عرب میں رشوت اور منصب کے ناجائز استعمال کے الزام میں 164 سرکاری ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا۔ محکمہ انسداد کرپشن کے مطابق زیر حراست افراد کا تعلق وزارت داخلہ، وزارت تعلیم، وزارت صحت اور وزارت بلدیات سے ہے۔کرپشن کے الزام میں […]
بنگلہ دیش میں ایک خاتون صحافی کو بھارت سے ہمدرری مہنگی پڑ گئی، ڈھاکہ کے قلب میں لوگوں کے ایک گروپ نے ایک معروف خاتون صحافی کو گھیر لیا، خاتون صفائیاں دیتی رہیں، یہاں تک کہ پولیس کو آکر انہیں بچانا پڑا۔ یہ واقعہ بنگلہ […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) بھارتی شہر چنئی کے ائیرپورٹ پر طوفان کے دوران لینڈ کی کوشش کرنے والا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چنئی میں تیز ہواؤں اور بارش کے […]