شمالی کوریا میں پہلے مریض کو گولی ماردی گئی، اس کے بعد کسی نے کورونا کا نام نہیں لیا

پیانگ یانگ (پی این آئی) کورونا کی وباء کے دوران روئے زمین پرشمالی کوریاابھی تک ایک ایسا ملک ہے جہاں سے کرونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا۔ بتایا گیا ہے کہ شمالی کوریا حکام دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کے ملک میں […]

وہ ملک جہاں ابھی تک کرونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا

پیانگ یانگ (پی این آئی) دنیا کا وہ ملک جہاں اب تک کرونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا، حیران کن طور پر شمالی کوریا اب تک وائرس سے مکمل طور پر محفوظ ہے، ماہرین کے مطابق کورین حکومت حقائق دنیا سے چھپا […]

کورونا وائرس کا پھیلائو،یہ وائرس آنے والے پندرہ دنوں میں مزید مشکلات کا باعث بن سکتاہے،فرانس کے وزیراعظم نے عوام کو خبردارکر دیا

پیرس(پی این آئی)کورونا وائرس دنیا بھر میں لاکھوں انسانوں کومتاثر کرچکا ہے جبکہ دنیا بھرکے کروڑوں انسان اس موذی مرض سے بچاو کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر مجبورہوچکے ہیں۔ ایک ایسے وقت میں جب دنیا اس وائرس سے جلد سے جلد چھٹکارہ چاہ رہی […]

کورونا وائرس کا شکار ہونے والی کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ نے کورونا کو شکست دیدی

ٹورنٹو (پی این آئی) کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی نے کورونا وائرس کو شکست دے دی۔ کورونا وائرس کی تصدیق کے 2 ہفتوں بعد صوفی ٹروڈو کو ڈاکٹرز نے وائرس سے کلیئر قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈین وزیر اعظم جسٹن […]

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں کورونا وائرس نے مزید 889 زندگیاں نگل لیں

(پی این آئی)یورپی ملک اٹلی میں ہر گزرتے دن کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیاں بڑھتی جارہی ہیں اور آج بھی ایک ہی روز میں مزید 889 افراد مہلک وائرس کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے گئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ 24 […]

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر میزائل حملہ

الریاض (پی این آئی) سعودی دارالحکومت الریاض پر میزائلوں سے حملہ۔ میزائل حملوں میں سعودی دارالحکومت الریاض کے علاوہ سعودی شہر جازان کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ زور دار دھماکوں کی گونج گرج سے شہری خوفزدہ۔ دھماکوں کی آوازیں سعودی دارالحکومت الریاض کے شمال میں […]

اسپین کی شہزادی کرونا وائرس سے انتقال کر گئیں

میڈرڈ(پی این آئی) کرونا وائرس سے متاثرہ اسپین کی شہزادی انتقال کر گئیں، 86 سالہ ماریہ ٹریسا کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، اسپین میں ہلاکتوں کی تعداد 5690 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور دنیا میں اس وائرس […]

کورونا لاک ڈاؤن، فرانس میں خواتین پر گھریلو تشدد میں اضافہ

پیرس (پی این آئی) ایک طر ف دنیا بھر میں لوگ کورونا وائرس کی وجہ سے بند ہیں تو اس عالم میں فرانس میں لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو تشدد کے واقعات میں 30 فیصد اضافے کی رپورٹس آ رہی ہیں۔یورپی نشریاتی ادارے کے مطابق […]

کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن شہر ووہان میں سرگرمیاں بحال

بیجنگ(پی این آئی)چین میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کیے گئے شہر ووہان کو جزوی طور پر کھول دیا گیا ہے جس کے باعث ایک کروڑ 10 لاکھ سے زائد آبادی کا شہر ووہان میں سرگرمیاں بحال ہونے لگی ہیں۔کورونا وائرس دنیا میں سب […]

ایران کی جیل سے 80 قیدی فرار، انتظامیہ کو خبر تک نہ ہوئی

تہران (پی این آئی) ایران کے مغربی صوبہ کردستان کے شہر سقز کی ایک جیل سے80 قیدی فرار ہو گئے۔قیدیوں کے فرار کا یہ واقعہ نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس نے رپورٹ کیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں جاری کرونا وائرس […]

برطانیہ میں کورونا وائرس سے ایک پاکستانی نژاد ڈاکٹر سمیت مزید 261 افراد ہلاک

برطانیہ(پی این آئی)برطانیہ میں کورونا وائرس سے ایک پاکستانی نژاد ڈاکٹر سمیت مزید 261 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد کل ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی۔برطانیہ میں کورونا وائرس کے کُل 17ہزار سے زائد کیسز آئےہیں جن میں سے ایک ہزار 19 […]

close