ریاض(پی این آئی): سعودی عرب میں کرونا وائرس کی وبا پھیلانے والے کو ایک لاکھ ریال اور پانچ سال تک کی سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔تفصیلات سعودی عرب میں پبلک پراسیکیوشن نے نئے کرونا وائرس کے متاثرین کو خبردار کیا ہے کہ حفاظتی تدابیر […]
واشنگٹن(پی این آئی): کروناوائرس سے متاثرہ ممالک میں امریکا سرفہرست آگیا، مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3 لاکھ سے بھی تجاوز کرگئی، ٹرمپ انتظامیہ بڑے چیلنج کا شکار ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق امریکا میں کروناوائرس کے مریضوں کی تعداد 3لاکھ سے تجاوز کرگئی، پورے […]
لندن(پی این آئی) برطانوی وزیراعظم کی حاملہ منگیتر بھی مبینہ طور پر کرونا وائرس کا شکار بن گئیں، کیری سائمنڈز نے گزشتہ ایک ہفتے سے قرنطینہ میں ہونے کی تصدیق کر دی، طبیعت میں بہتری آنے کا دعویٰ۔ بورس جانسن بھی تاحال تیز بخار میں […]
جنیوا(پی این آئی)چین میں کورونا وائرس کے باعث مزید 4 افراد کی ہلاکت کے بعد مجموعی تعداد 3326 ہوگئی۔نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 19 کیسز سامنے آئے ہیں، جس میں سے زیادہ تر کیسز کی تصدیق بیرون سے […]
امریکہ(پی این آئی)امریکا کے معروف مفکر نوم چومسکی نے ملک میں کورونا وائرس پھیلنے اور بروقت اقدامات نہ کرنے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔نوم چومسکی نے اپنے بیان میں امریکی صدر ٹرمپ کو سماج سے نفرت کرنے والا مسخرہ قرار دے […]
اسپین(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 11 لاکھ 53 ہزار سے اوپر چلی گئی، 61 ہزار سے زائد افراد جان سے گئے۔ اسپین میں ہفتے کو مزید 809 افراد زندگی ہار گئے جہاں اموات 11 ہزار 744 سے اوپر ہوگئیں […]
برطانیہ(پی این آئی)برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ملک میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے 708 افراد میں 5 سال کا بچہ بھی شامل ہے۔لندن میں کیبنٹ آفس منسٹر مائیکل گوو نے اسٹیون پووس کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا […]
جنیوا(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا کے تمام ممالک کو خبردار کیا ہے کہ کوئی بھی ملک کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لگائے گئے لاک ڈاؤن کو ہٹانے میں جلدی نہ کرے۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس […]
واشنگٹن(پی این آئی)مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ کرونا کے بعد آنے والی وبائیں کہیں زیادہ ہلاکت خیز ہوسکتی ہے۔ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ کرونا قدرتی وبا ہے اور خوش قسمتی سے اموات کی شرح بھی کم ہے، […]
لاہور(پی این آئی) اسپین میں کوروناوائرس کی خراب صورتحال کے باعث لاک ڈاؤن میں25 اپریل تک توسیع کردی گئی، اسپین میں کورونا وائرس سے 12ہزار اموات ہوچکی ہیں، جبکہ دنیا میں کورونا سے ہونے والی اموات 61 ہزارسے تجاوزکرگئی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسپین […]
ریاض(پی این آئی) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کرونا کی وباء سے متاثر ہونے والی پرائیویٹ سیکٹر کی کمپنیوں اور ان کے ملازمین کے تحفظ کے لیے حکومت کو مالی مدف فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔عرب ٹی وی کے […]