بیجنگ(پی این آئی) ریسٹورنٹس میں لگے اے سی کس طرح کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں، چینی سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں پریشان کن انکشاف کر دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق چین کے شہر گوانگ ژاؤ میں جنوری میں ایک […]
نیویارک(پی این آئی) صدر ٹرمپ نے ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلوروکوئین کے متعلق دنیا کو خوشخبری سنائی کہ یہ کورونا وائرس کے مریضوں پر مو¿ثر ثابت ہو رہی ہے۔ اس کے بعد کئی ممالک نے اس دوا کے ٹرائیلز کیے اور اس کے مریضوں پر […]
لندن(پی این آئی) کورونا وائرس جہاں لوگوں کے روزگار نگلتا جا رہا ہے وہیں اس کی وجہ سے کچھ لوگوں کے لیے پیسے کمانے کا موقع بھی ہاتھ آ گیا ہے۔ برطانیہ میں سائنسدان کورونا وائرس کی ویکسین کے انسانوں پر تجربات شروع کرنے جا […]
کویت(پی این آئی) کویت میں کرفیو 16 گھنٹے تک بڑدیا گیا، ادارے عید کے بعد 31 مئی سے کھلیں گے، پردیسی پریشان ہو گئے۔کویت میں رمضان المبارک کے دوران کرفیو کے اوقات میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ کویتی کابینہ کی جانب سے فیصلہ کیا […]
ابوظہبی(پی این آئی)کورونا میں مبتلا9 سالہ بچے نے موت کو شکست دے دی ,ابوظہبی کے ایک ہسپتال میں زیر علاج کورونا کے مریض بچے نے بالآخر اس موذی مرض کو شکست دے کر مکمل صحت یابی حاصل کر لی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق 9 سالہ […]
واشنگٹن(پی این آئی)کورونا سےامریکا میں ایک دن میں مزید 2750اموات،دنیا بھر میںایک لاکھ 77 ہزار سے زائد ہلاکتیں،امریکا میں کورونا وائرس نے ایک دن میں مزید 2750 زندگیاں نگل لیں جب کہ دنیا بھر میں اموات کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 77 ہزار سے تجاوز […]
واشنگٹن(پی این آئی)آئندہ موسم سرما میں وائرس امریکیوں پر پھر حملہ کرسکتا ہے۔امریکی سائنسدان نے خبردار کردیا۔امریکی سائنسدان نے خبردار کیا ہےکہ امریکا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر زیادہ خطرناک ہوسکتی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ڈیزز کنٹرول کے ڈائریکٹر رابرٹ […]
واشنگٹن(پی این آئی) کورونا وائرس کے معاملات کو غلط انداز میں ہینڈل کرناچین کو مہنگا پڑ گیا، مقدمہ دائر ،امریکی ریاست میسوری نے کورونا وائرس کے معاملات کو غلط انداز میں ہینڈل کرنے پر چین کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ریاست میسوری کے اٹارنی جنرل […]
امریکی (پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کی وجہ سے امریکا میں امیگریشن عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں صدرِ امریکا ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا کے لیے […]
نیو یارک(پی این آئی)امریکا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 90ہزار سے اوپر چلی گئی جبکہ 1939 نئی اموات کے بعد جان گنوانے والوں کی تعداد 42 ہزار 500 سے زائد ہو گئی۔کورونا وائرس کے باعث نیویارک اور نیو جرسی کی ریاستیں سب […]
فرانس(پی این آئی)فرانس میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کُل تعداد 20265 ہوگئی ہے، پچھلے 24 گھنٹوں میں547 افراد ہلاک ہوئے۔فرانس میں اتوار کے روز کورنا وائرس سے 395 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی گئی تھی جبکہ فرانس میں کورونا کے […]