ملکہ برطانیہ کا قوم سے خصوصی خطاب، کیا پیغام دے دیا؟

لندن (خادم حسین شاہین)وزیراعظم بورس جانسن کے ہسپتال میں داخلے کے اعلان سے ٹھیک ایک گھنٹہ قبل ملکہ برطانیہ نے قوم سے خصوصی خطاب کیا۔اپنے اس خصوصی خطاب میں ملکہ برطانیہ نے ہمدردی اور امید کا پیغام دے کر پوری برطانوی قوم کا حوصلہ بڑھا […]

برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کورونا ٹیسٹ کے لئے ہسپتال میں داخل، عوام سے اپیل

لندن(خادم حسین شاہین)27 مارچ کو پہلی مرتبہ کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر خود کو 10 ڈاؤننگ سٹریٹ میں پابند کر لیا تھا لیکن دس روز گزرنے کے باوجود کرونا وائرس کی علامات برقرار ، ڈاکٹر کی ہدایت پر بطور احتیاط ٹیسٹ کے لئے […]

بین الاقوامی ایئرپورٹ کے قریب خوفناک دھماکہ ہزاروں گاڑیاں جل کرراکھ ہو گئیں

فلوریڈا (پی این آئی)غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا ائیرپورٹ کے قریب کرائے کی گاڑیوں کے فارم پر لگنے والی والی ہولناک آگ سے 3500 گاڑیاں جل کر تباہ ہو گئیں ہیں،امریکہ کی جنوب مشرقی ریاست فلوریڈاکے بین الاقوامی ایئرپورٹ کے قریب خوفناک آتشزدگی،ہزاروں گاڑیاں […]

کورونا وائرس، 24 گھنٹوں کے دوران برطانیہ میں مزید 5 ہزار 903 کیس رپورٹ،متاثرہ افراد کی کل تعداد 47 ہزار سے تجاوز کرگئی

بلندن(پی این آئی)رطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 621 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی کُل تعداد 4 ہزار 934 ہوگئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 5 ہزار 903 کیس آئے ہیں جس کے […]

سعودی عرب میں پھنس جانے والے عمرہ زائرین کی وطن واپسی کا عمل شروع

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہیں رہ جانے والے عمرہ زائرین کی وطن واپسی کا عمل شروع ہوگیا۔ اتوار کو جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پاسپورٹ حکام کی جانب سے لاک ڈاؤن کے باعث […]

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی صحت کے حوالے سے تشویش ناک خبر

لندن(پی این آئی) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاوٴننگ سٹریٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم جنہیں 10روز قبل کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا تھا انہیں اب کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر […]

برطانوی ملکہ الزبتھ نے قوم سے خطاب کرتےہوئے انہیں گھروں میں رہنے کی تاکید کردی

لندن(پی این آئی) برطانوی ملکہ الزبتھ نے قوم سے خطاب میں انہیں گھروں میں رہنے کی تاکید کرتے ہوئے کورونا وائرس کو شکست دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔68سالہ میں قوم سے اپنے 5ویں خطاب میں ملک الزبتھ کا کہنا تھا کہ برطانوی عوام […]

برطانیہ میں ایک ہی روز میں کوروناسے600سے زائد افرادہلاک

برطانیہ(پی این آئی)برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 621 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی کُل تعداد 4 ہزار 934 ہوگئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 5 ہزار 903 کیس آئے ہیں جس کے […]

لیبیا کے سابق وزیراعظم کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

تریپولی (پی این آئی ) افریقی عرب ملک لیبیا کے سابق وزیر اعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔2011 میں آنے والی عرب بہار کے بعد محمود جبریل لیبیا کے پہلے وزیر اعظم منتخب ہوئے تھے۔ وہ اس وقت نیشنل فورسز الائنسز کے […]

کوروناوائرس کی ہوا میں 27فٹ تک جانےکی بات درست نہیں، امریکی سائنسدان نے میساچیوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی ریسرچ کو مسترد کردیا

امریکہ (پی این آئی)امریکی سائنسدان ڈاکٹر انتھونی فاکی نے کورونا وائرس کے ہوا میں27 فٹ تک سفرکی ریسرچ کو انتہائی گمراہ کن ہے قرار دے دیا ہے۔متعدی امراض کےعلاج کےماہر اور وائٹ ہاؤس ٹاسک فورس کےسربراہ ڈاکٹر انتھونی فاکی نے میساچیوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی […]