موذی وبا بے قابو،قطر میں225نئے کیسزرپورٹ، 2 افراد ہلاک

دوحہ(پی این آئی) خلیجی ریاست قطر میں گزشتہ چند روز سے کورونا وائرس کی وبا کئی گُنا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ جس کے باعث کورونا کے مریضوں کی گنتی ہزاروں میں پہنچ گئی ہے۔ قطری وزارت صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ […]

ایک لاکھ سے زائد برطانوی شہری پاکستان میں بے یار و مددگار، واپس کیسے جائیں؟؟

لندن (پی این آئی) برطانیہ کے فارن اینڈ کامن ویلتھ آفس (ایف سی او) نے بھارت، فلپائن، بولیویا اور ایکواڈور سے برطانوی شہریوں کو چارٹرڈ پروازوں کے ذریعے واپس برطانیہ لانے کا اعلان کیا ہے لیکن فی الوقت پاکستان میں پھنسے برطانویوں کو یہ سہولت […]

جعلساز برطانیہ بھی پہنچ گئے، کورونا کی جعلی دوائیں پکڑی گئیں

لندن(پی این آئی)برطانیہ کے شہری کورونا وائرس کے جعلی ٹیسٹ اور کرشماتی علاج کے نام پر فروخت ہونے والی دواؤں سے ہوشیار رہیں۔برطانیہ کی میڈیسنز اینڈ ہیلتھ کیئر پروڈکٹس ریگولیٹری ایجنسی نے کہا ہے کہ وہ ایسے 14 کیسز کی تحقیقات کر رہی ہے جن […]

دولت ہی نہیں اللہ نے دل بھی دیا ہے، ٹویٹر کے بانی کا کورونا سے جنگ کے لیے ایک ارب ڈالر کا عطیہ

واشنگٹن(پی این آئی)جیک ڈورسی ٹوئٹر کے علاوہ ایک اور ڈیجیٹل کمپنی ’سکوئیر‘ کے بھی چیف ایگزیکٹو ہیں۔ انہوں نے فلاحی کاموں کے لیے فاؤنڈیشن کے علاوہ ’سٹارٹ سمال‘ کے نام سے ایک فنڈ بنا رکھا ہے۔ سٹارٹ سمال کا مقصد ان فلاحی کاموں کی امداد […]

سپر پاور امریکہ نے کورونا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے,ایک دن میں ریکارڈ ہلاکتیں

واشنگٹن(پی این آئی)کورونا وائرس نے اٹلی اور اسپین کے بعد امریکا میں تباہی مچادی جہاں ایک ہی روز میں ہلاکتوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز امریکا بھر میں کورونا سے 1736 ہلاکتیں ہوئیں جن […]

افغان حکومت حیلے بہانے کرنے لگی،افغان طالبان کامذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ

قطر(پی این آئی)قطر میں افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی کی حکومت حیلے بہانے کرکے قیدیوں کی رہائی میں تاخیر کررہی ہے۔افغان طالبان نے قیدیوں کی رہائی سے متعلق افغان حکومت سے مذاکرات ختم […]

امریکہ بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ، تعداد 11ہزار 700ہوگئیں

امریکہ(پی این آئی)امریکا کے کئی شہروں میں کورونا وائرس خطرناک صورتحال اختیار کر چکا ہے۔ امریکہ بھرمیں وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 11 ہزار 700 تک پہنچ چکی ہے۔ جبکہ مریضوں کی تعداد ساڑھے 3 لاکھ سے زائد ہے۔امریکا میں گزشتہ روز وائرس سے […]

کرونا وائرس کی تباہ کاریاں، بیرون ملک مقیم 22پاکستانی ہلاک

نیویارک (پی این آئی) امریکا میں مقیم 22 پاکستانی کرونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے، نیویارک میں واقع مسجد کے امام کے مطابق شہر میں کئی پاکستان جان کی بازی ہار چکے، انتقال کرنے والوں میں ڈاکٹرز بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب امریکہ میں […]

چین میں 7، اپریل منگل، پہلا دن جب کورونا سے کوئی ہلاک نہیں ہوا

7 اپریل منگل کا دن کئی ماہ کے بعد پہلا ایسا دن تھا کہ جب کورونا کی وبا پھیلنے کے بعد چین میں 24 گھنٹوں کے دوران وائرس سے کوئی ہلاکت سامنے نہیں آئی۔کورونا کی وباء سے نمٹنے والے ادارےچین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کی […]

76 دن کے بعد چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا، زندگی کی رونقیں بحال

ووہان (پی این آئی) عالمی وباء کورونا وائرس کے پہلا نشانہ بننے والے چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا اور 2 ماہ سے زائد عرصے کے لاک ڈاؤن کے بعد سفری پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں۔ ایک کروڑ 10 […]

کورونا سےاموات میں مزیداضافہ، 133افراد جان کی بازی ہار گئے،متاثر افراد کی تعداد 3872 ہوگئی

ایران (پی این آئی)ایران میں کورونا وا ئرس سے مزید 133 اموات ہوگئیں جس کے بعد وہاں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 3 ہزار 8 سو 72 ہوگئی۔ایرانی وزارتِ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں میں ایران میں 2089 مزید کیسز سامنے آئے ہیں۔ ایران میں نئے […]