برسلز(پی این آئی) یورپی یونین نے کورونا وبا کے سبب امریکی شہریوں کے یورپ آنے پر پابندی کا مسودہ تیار کرلیا، پابندی کے اطلاق کا حتمی فیصلہ یکم جولائی تک کرلیا جائے گا۔امریکی اخبار کے مطابق یورپی حکام ان ممالک کی فہرست تیار کررہے ہیں […]
بیروت (پی این آئی) لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کی امن فوج یونیفل نے اسرائیلی جنگی طیاروں کی جانب سے لبنان کی فضائی حدود کی مسلسل خلاف وررزیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 اور لبنان کی خود مختاری کی […]
دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں نافذ کرفیو اٹھا لیا گیا، مملکت میں جاری ڈس انفیکشن مہم بھی تکمیل کو پہنچ گئی، فیصلے کا اطلاق فوری ہوگا۔تفصیلات کے مطابق اماراتی حکومت نے کرونا وائرس پھیلاو کے باعث مملکت میں نافذ کیے گئے کرفیو […]
مدینہ منورہ(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی گنتی ایک لاکھ 60ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔ لیکن اللہ کریم کی مہربانی سے مدینہ منورہ کا تمام صوبہ کورونا کی وبا سے محفوظ ہو گیا ہے۔ گلف نیوز کی جانب سے بتایا گیا […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر کے سابق سیکیورٹی ایڈوائزرجان بولٹن نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ گذشتہ سال فروری کے آخر میں مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ خودکش حملے کے نتیجے میں 46 ولیس اہلکار ہلاک ہونے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی) سعودی عرب نے عید الضحیٰ کے موقع پر 7 روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا، مملکت میں عید الضحیٰ کی تعطیلات منگل 7 ذوالحجہ 1441ھ 28 جولائی کو ڈیوٹی مکمل کرکے شروع ہوں گی اور بدھ 5 اگست سے دفاتر کھلیں […]
لندن(پی این آئی)سورج کی شعاعوں ےس کورونا 34 منٹ میں ختم، امریکی سائنسدان کا حیرت انگیز دعویٰ، کن ملکوں میں سورج اثر انداز ہو گا؟امریکی سائنس دان نے دعویٰ کیا ہے کہ تحقیقی مطالعے سے یہ بات ثابت ہوئی کہ سورج کی تیز شعاعیں کروناوائرس […]
نئی دہلی(پی این آئی)مودی حکومت کا دماغی توازن بگڑ گیا، چین کے ساتھ 60 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے معاہدوں پر کام روک دیا۔بھارت نے چین کے ساتھ جاری سرحدی کشیدگی کے بعد چینی کمپنیوں کے ساتھ کیے گئے 60کروڑ ڈالر سے زائد کے […]
بیونس آئرس(پی این آئی) شمالی امریکہ کے ملک میکسیکو میں طیارہ حادثہ میں پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے، حادثہ میکسیکو کے شہر چہواہوا کے قریب پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق میکسیکو میں ایک سیسنا طیارہ دوران پرواز حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے باعث […]
نائجیریا (پی این آئی)افریقی ملک نائجیریا کے سائنسدانوں کا کورونا کی منفرد ویکسین تیار کرنے کا دعوی، سائنس دانوں کی جانب سے دریافت کی گئی منفرد ویکسین کورونا وائرس کے انفیکشن کو روکنے میں مدد گار ثابت ہوسکتی ہے۔ویکسین سے متعلق تحقیق کرنے والی ٹیم […]
کابل(پی این آئی):افغان صوبے بادغیس میں افغان سیکیورٹی فورسز پر طالبان کا حملہ،سرکاری فوج کے 10 اہلکار ہلاک 5 زخمی ہو گئے، صوبے بدغیس میں افغان سیکیورٹی فورسز پر طالبان کے حملے میں 10 اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔افغان خبر رساں ادارے کے مطابق […]