ٹرمپ کو شدید تنقید کا سامنا،امریکی فلاسفرنے ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

امریکہ(پی این آئی)امریکا کے معروف مفکر نوم چومسکی نے ملک میں کورونا وائرس پھیلنے اور بروقت اقدامات نہ کرنے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔نوم چومسکی نے اپنے بیان میں امریکی صدر ٹرمپ کو سماج سے نفرت کرنے والا مسخرہ قرار دے […]

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11لاکھ 53ہزار سےبڑھ گئی ،اور ہلاکتوں کی تعدادبھی 61ہزارتجاوز کر گئی

اسپین(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 11 لاکھ 53 ہزار سے اوپر چلی گئی، 61 ہزار سے زائد افراد جان سے گئے۔ اسپین میں ہفتے کو مزید 809 افراد زندگی ہار گئے جہاں اموات 11 ہزار 744 سے اوپر ہوگئیں […]

کورونا وائرس کی تباہ کاریاں،ہیلتھ ورکرز ہلاک،ہلاکتوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

برطانیہ(پی این آئی)برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ملک میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے 708 افراد میں 5 سال کا بچہ بھی شامل ہے۔لندن میں کیبنٹ آفس منسٹر مائیکل گوو نے اسٹیون پووس کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا […]

عالمی ادارہ صحت کا لاک ڈائون سےمتعلق اہم پیغام ،پوری دنیا کو خبر دار کر دیا

جنیوا(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا کے تمام ممالک کو خبردار کیا ہے کہ کوئی بھی ملک کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لگائے گئے لاک ڈاؤن کو ہٹانے میں جلدی نہ کرے۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس […]

کورونا وائرس کے بعدمزید خطرناک وبائیں ظاہر ہونے والی ہیں، تشویشناک پیشنگوئی کر دی گئی

واشنگٹن(پی این آئی)مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ کرونا کے بعد آنے والی وبائیں کہیں زیادہ ہلاکت خیز ہوسکتی ہے۔ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ کرونا قدرتی وبا ہے اور خوش قسمتی سے اموات کی شرح بھی کم ہے، […]

کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں کمی نہ ہو ئی، لاک ڈائون میں مزید توسیع کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) اسپین میں کوروناوائرس کی خراب صورتحال کے باعث لاک ڈاؤن میں25 اپریل تک توسیع کردی گئی، اسپین میں کورونا وائرس سے 12ہزار اموات ہوچکی ہیں، جبکہ دنیا میں کورونا سے ہونے والی اموات 61 ہزارسے تجاوزکرگئی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسپین […]

سعودی عرب میں ملازمت کرنیوالے پاکستانیوں کیلئے بڑا ریلیف، سعودی حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

ریاض(پی این آئی) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کرونا کی وباء سے متاثر ہونے والی پرائیویٹ سیکٹر کی کمپنیوں اور ان کے ملازمین کے تحفظ کے لیے حکومت کو مالی مدف فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔عرب ٹی وی کے […]

یورپ و امریکا میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں۔۔ چین نے بڑے معاشی فوائد حاصل کر لئے ، حیران کن تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) معروف صحافی سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد جس طرح تیل کی قیمتوں میں کمی ہورہی ہے اس طرح آج تک نہیں ہوا۔آنے والے دنوں میں پیٹرول کی قیمت صفر ہوجائے […]

کورونا کی تباہ کاریاں جاری، 71 ڈاکٹر اور 30 نرسیں بھی نشانہ بن گئیں، تشویشناک تفصیلات جاری

اٹلی(پی این آئی) اٹلی کا شمار ان ممالک میں ہو رہا ہے جہاں کورونا وائرس نے اپنی تباہی سے سب کو حیران کر دیا ہے۔ کورونا وائرس چین سےشروع ہوا لیکن اب پوری دنیا میں پھیل چکا ہے۔ اٹلی میں بھی کورونا وائرس نے اپنی […]

آج کی بڑی خبر ، عرب ملک کی خاتون ڈاکٹر نے اتفاقی طور پر کورونا وائرس کا علاج دریافت کر لیا، کورونا کے شکار ہر مریض کی صحتیابی کا دعویٰ کر دیا

کویت(پی این آئی) اس وقت دُنیا کے 200 سے زائد ممالک میں کورونا کی خوفناک وبا پھیل چکی ہے جس کے باعث اربوں عوام کی زندگیاں متاثر ہوئی ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق اس وقت ایک ارب سے زائد آبادی لاک ڈاؤن کے باعث گھروں […]

کورونا وائرس، ویکسین کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا،سائنسدانو ں نے پوری دنیا کو خوشخبری سنا دی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکا کی پٹسبرگ یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے تیار کردہ منفرد ویکسین کا پہلا مرحلہ کامیاب ہوگیا ہے اور اب ماہرین ویکسین کی آزمائش کے دوسرے مرحلے میں جانے کیلئے تیار ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پٹسبرگ یونیورسٹی کے ماہرین […]

close