دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی میں پھنسے پاکستانی ملک واپسی کے لیے پریشان ہیں۔ پاکستانی قونصل خانے پہنچنے والے شہریوں کا کہنا ہے کہ ہم ہفتوں سے گلیوں میں گھوم رہیں ہیں، پیسے ختم ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں […]
ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں ہائیڈروکسی کلوروکوئن اور پلازما تھراپی سے کورونا مریض تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں، ہائیڈروکسی کلوروکوئن اور پلازما تھراپی سے 170نئے مریض صحت یاب ہوگئے ہیں،جس سے یواے ای میں صحت یاب مریضوں کی کل تعداد 588 […]
سنگاپور(پی این آئی)سنگاپور نے ایک قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت غیر ضروری طور پر گھرسے باہر نکلنے والوں کو دس ہزار ڈالر جرمانہ یا چھ ماہ تک قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔جب سے کورونا وائرس سامنے آیا ہے دنیا بھر […]
لندن(پی این آئی)برطانوی اخبار نے مستقبل میں وبائی امراض کا خطرہ کم کرنے کے لیے جنگلی حیات کی مارکیٹوں اور جنگلی جانوروں کی تجارت پر پابندیاں سخت کرنے کے لیے عالمی سطح پر کوششوں پر زور دیا ہے۔جنگلی حیات کی مارکیٹوں اور انسانی صحت کو […]
ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران تراویح کی نماز نہیں پڑھی جائے گی، جب تک کورونا وائرس ختم نہیں ہوجاتا تب تک باجماعت نمازوں سے پابندی نہیں ہٹائی جائے گی۔سعودی عرب کی وزارت […]
واشنگٹن (پی این آئی)امریکہ میں ماہرین طب کی کرونا سے جان بخشی کے لیے درجہ حرارت میں اضافے کی امید بھی دم توڑ گئی ،نجی ٹی وی کے مطابق امریکی طبی ماہرین کئی دنوں سے اس بات کی امید لگائے بیٹھے تھے کہ درجہ حرارت […]
جدہ (پی این آئی)امام کعبہ شیخ ڈاکٹرعبدالرحمان السدیس نے کورونا وائرس مریضوں آب زمزم فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کے مریضوں کی نفسیاتی اور جذباتی مدد کیلئے مقدس پانی فراہم کیا جائے، جہاں بھی کورونا مریض ہیں، ان ہسپتالوں میں […]
واشنگٹن (پی این آئی)کرونا کی وجہ سے 24 گھنٹوں میں 2ہزار اموات، اجتماعی قبروں میں تدفین شروع،دوسری طرف لوگ بھوک افلاس سے مرنے لگے،اطلاعات کےمطابق امریکا دنیا کا پہلا ملک بن گیا جہاں عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ایک دن میں ہلاکتوں کی تعداد […]
نیو یارک (پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 لاکھ 84 ہزار 335 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 8 ہزار 962 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 12 لاکھ 70 ہزار 330 مریض اب […]
نیدرلینڈ (پی این آئی)نیدرلینڈز میں مشتعل افراد نے محض افواہوں پر فائیو جی ٹیکنالوجی کے ٹیلی کمیونی کیشن ٹاورز کوآگ لگادی۔نیدرلینڈز حکومت کےسیکیورٹی اور انسداد دہشت گردی کے ادارے کےمطابق گزشتہ دنوں نیدرلینڈز میں افواہیں زیر گردش تھیں کہ فائیو جی ٹیکنالوجی بیماریوں کا باعث […]
کابل (پی این آئی)افغان حکومت سے مذاکرات میں پیچھے ہٹنے کے بعد طالبان کی طرف سے پیش رفت ہوئی ہے، افغان طالبان نے آج 20 قیدی رہا کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔طالبان کے قطر میں واقع سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا اس […]