بیجنگ(پی این آئی)چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن ختم ،لیکن کورونا کے خوف کا شکار گاہک ابھی بھی ان مارکیٹوں کا رخ کرنے سے گریز کر رہے ہیں۔ایک مچھلی فروش نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ اب نہ تو کوئی کاروبار چل […]
ریاض(پی این آئی) کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لیے مملکت بھرمیں جاری کرفیو میں تا حکم ثانی توسیع کا حکم دیا ہے۔سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے اور عرب نیوز کے مطابق وزارت داخلہ کے ذرائع نےایک بیان میں بتایا کہ شاہ سلمان نے […]
واشنگٹن(پی این آئی)کورونا وائرس کی صورت حال میں طبی خدمات فراہم کرنے والے پاکستانی امریکن ڈاکٹر سعود انور نے معمول سے کچھ زیادہ کر کے دکھایا تو مقامی پولیس اور مکینوں نے انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منفرد انداز اپنایا۔امریکہ ان ملکوں میں […]
تہران(پی این آئی) ایران امریکا سے ڈیڑھ ارب ڈالرز کی قانونی جنگ جیت گیا، امریکی درخواست پر ایران کے اربوں ڈالرز کے اثاثے لگزمبرگ میں منجمد ہوگئے تھے۔اے ایف پی کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے اتوار کو 1اعشاریہ 6 ارب ڈالرز کے اثاثوں […]
لندن(پی این آئی)امریکا میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 5 لاکھ 60 ہزار سے تجاوز کر گئی ،دنیا بھر میں کورونا وائرس نےایک لاکھ 14 ہزار سے زائد زندگیاں چھین لیں، ساڑھے 18 لاکھ سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے […]
واشنگٹن (پی این آئی)عالمگیر وبا کورونا کے حملے پوری دنیا میں جاری ہیں اور اب تک 210 ممالک میں 17 لاکھ 81 ہزار سے زائد لوگ متاثر جب کہ ایک لاکھ 8 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔امریکا اس وقت ہلاکتوں کے اعتبار سے […]
ہیوسٹن(پی این آئی)ہیوسٹن میں پاکستانی کمیونٹی کی مختلف سماجی و فلاحی تنظیموں کے مشترکہ پلیٹ فارم” ڈیزاسٹر فار ریلیف “ کی جانب سے میئر آف ہیوسٹن کی پی پی ای ڈونیشن ڈرائیو میں پچیس ہزار ڈالر مالیت کی اشیا یہاں سٹی کی جانب سے منعقدہ […]
برطانیہ(پی این آئی)برطانیہ کی ہیلتھ سیکرٹری کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات 10ہزار سے زیادہ بڑھ گئی ہیں۔لندن میں پریس کانفرنس کے دوران میٹ ہینکاک نے کہا کہ وزیراعظم بورس جانسن کا اسپتال سے فارغ ہو جانا اچھی خبر […]
فرانس(پی این آئی)فرانس میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے صحت نے بتایا کہ کورونا وائرس سے فرانس میں مجموعی طور پر 14 ہزار 393 اموات ہوئی ہیں۔فرانس میں اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی […]
امریکا(پی این آئی)امریکا نے اپنے نشریاتی ادارے وائس آف امریکا (وی او اے) پر چین کا پروپیگنڈا پھیلانے کا الزم لگادیا۔وائٹ ہاؤس نے اپنے الزم میں کہا کہ امریکیوں کے ٹیکس سےچلنے والا ادارہ غیر ملکی پروپیگنڈا پھیلا رہا ہے۔وائٹ ہاؤس نے اپنے بیان میں […]
کابل (پی این آئی)افغانستان میں امن عمل کے حوالے سے ایک اور اہم پیش رفت ہوئی ہے اور طالبان نے اپنے ساتھیوں کی رہائی کے بعد افغان حکومت کے 20 اہلکاروں کو رہا کردیا ہے۔قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے […]