کورونا کا شکار، دنیا بھر میں ایک لاکھ 23ہزار سے زائد ہو گئے

امریکہ(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا کےکیسز کی تعداد19 لاکھ 55 ہزار 778 ہوگئی ہے، جبکہ پوری دنیا میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 23 ہزار 450 ہوگئی ہے اور دنیا بھر میں کورونا سے 4 لاکھ 62 ہزار 938 افراد […]

پاکستانی ڈرائیوروں کی اسپین میں نیک نامی،طبی عملے کے لیے مفت گاڑیاں چلا دیں

اسپین(پی این آئی)اسپین میں مقیم پاکستانی ٹیکسی ڈرائیورز نے کورونا وائرس سے لڑنے والے مسیحاؤں کے لیے اپنی گاڑیاں وقف کردیں۔مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے بارسلونا کے اسپتالوں کو جانے والے طبی عملے کو مفت سواری کی سروس فراہم کرنے لگے۔عرب میڈیا کے مطابق […]

تجربات جاری، چین میں کورونا ویکسین کی دو نئی اقسام آزمائش کے لئے منظور

چین(پی این آئی)چین نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے مزید دو ویکسینوں کے کلینیکل تجربات کی منظوری دے دی۔چین کی وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے عہدے دار نے بتایا کہ کلینیکل تجربات کی منظوری سے ویکسین کو ابتدائی طور پر انسانوں پر آزمانے کا […]

سمارٹ ہیلمٹ دبی میں کورونا ٹیسٹ کے لیے استعمال ہو گا

دبئی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی میں کورونا وائرس کا پتہ لگانے کے لیے اسمارٹ ہیلمٹ تیار کرلیا گیا۔ دبئی میں پہلی بار لوگوں میں کورونا وائرس کا پتہ لگانے کے لئے اسمارٹ ہیلمٹ کی جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف […]

دہشت گردی کا خطرہ،کابل میں ڈبل سواری پر پابندی لگادی گئی

کابل(پی ا ین آئی)افغان حکومت نے دارالحکومت کابل میں موٹرسائیکلوں کےاستعمال پر پابندی لگا دی ہے۔افغان میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے یہ پابندی کابل شہر اور اس کے اضلاع میں لگائی گئی ہے۔افغان وزارت داخلہ کے مطابق ٹارگٹ کلنگ سمیت دہشت گردی […]

چین میں کورونا وائرس پھر سر اٹھانے لگا، کتنے کیسز سامنے آگئے ؟ تعداد تین ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بیجنگ(پی این آئی) کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں فتح کے بعد چین سے ایک بار پھر تشویشناک خبر آ گئی ہے جہاں موذی وباءایک بار پھر سراٹھاتی نظر آ رہی ہے۔خبروں کی ویب سائٹ کے مطابق چین میں گزشتہ ایک دن میں کورونا وائرس کے […]

کورونا وائرس ،سوائن فلو سے دس گنا زیادہ خطرناک قرار، ماہرین نے خبردا ر دکر دیا

لندن(پی این آئی) کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس کے بعد ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کی تباہی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ابھی تک دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی […]

وہی ہوا جس کا ڈر تھا،لاش سے کورونا وائرس منتقل ہونے کا پہلا کیس سامنے آگیا، واقعہ کہاں پیش آیا؟

بنکاک(پی این آئی) تھائی لینڈ میں کورونا وائرس کا دنیا کا پہلا کیس سامنے آ گیا ہے جسے یہ موذی وائرس ایک لاش سے منتقل ہوا۔خبروں کی ویب سائٹ کے مطابق یہ مریض میڈیکل ایگزامینر ہے جس کی ڈیوٹی مردہ خانے میں ہے جہاں کورونا […]

سعودی عرب میں حجام کو گرفتار کر لیا گیا، وجہ کیا بنی؟

ریاض(پی این آئی)سوشل میڈیا پروڈیو کلپ وائرل ہے- جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پاکستانی حجام اپنے مکان پرمقامی شہریوں خصوصا بچوں کے بال بنا رہا ہے-المرصد ویب سائٹ کے مطابق مقامی شہری نے وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرکے سعودی حکام سے […]

ایمرجنسی کی خلاف ورزی کرنے والے 4 ہزار سے زائد گرفتار کر لیے گئے، تفصیل آ گئی

موروکو(پی این آئی)مراکش میں ایمرجنسی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 4 ہزار 300 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، واضح رہے کہ شمال مغربی افریقہ کے اس ملک میں ایمرجنسی قوانین کی خلاف ورزی پر تین ماہ قید اور 1300 درہم جرمانہ کی سزا […]

5 امریکی ریاستوں کی ٹرمپ کے خلاف بغاوت، کورونا کونسل بنا لی

واشنگٹن(پی این آئی)امریکا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریضوں کی بلکہ اس سے ہلاکتوں کی تعداد بھی دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہے تاہم وہاں اس وائرس کے معاملے پر امریکی حکومت اور ریاستیں حکومتوں […]