اقوام متحدہ (پی این آئی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا میں کورونا کی وجہ سے خوارک کی ترسیل متاثر ہوئی ہے جس کے باعث ہر ماہ تقریباً دس ہزار بچے لقمہ اجل بن رہے ہیں۔ اس طرح ایک سال میں ایک لاکھ بیس […]
مدینہ منور ہ (پی این آئی)مسجد نبوی شریف میں کس کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی؟ کون کون سی اشیاء لانے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے؟مدینہ منور ہ :کورونا وائرس کے پیش نظر مسجد نبوی میں بچوں کے داخلے پر پابندی […]
مکہ مکرمہ(پی این آئی)مناسک حج کی ادائیگی آج سے شروع ہورہی ہے، منیٰ تک عازمین حج کو پہنچانے کا باقاعدہ آغاز آج شام سے ہو گا۔ مناسک حج کی ادائیگی کا آغاز آج سے ہورہا ہے، کورونا وائرس کے باعث اس بار خصوصی انتظامات کئے […]
کوالالمپور(پی این آئی)ملائیشیا کی عدالت نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو ملین ڈالرز کی کرپشن کے تمام الزامات ثابت ہونے پر مجرم قرار دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 2009 سے 2018 تک ملائیشیا کے وزیراعظم رہنے والے نجیب رزاق پر کرپشن کے […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ویکسین تیار کرکے کورونا وائرس کو ہرادے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ماسک پہن کر شمالی کیرولائنا کے شہر مورس ویل میں دوا ساز کمپنی […]
جنیوا(پی این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہیپاٹائٹس سے بچاؤ اور اس کے خلاف آگہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق ہر سال 2 لاکھ 40 ہزار افراد ہیپاٹائٹس بی اور سی کا شکار ہو رہے ہیں۔عالمی ادارہ صحت […]
لندن (پی این آئی)برطانیہ میں پالتو بلی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔برطانیہ میں پہلی بار کسی پالتو جانور میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے تاہم برطانوی ویٹرینری ماہرین نے جانوروں سے کورونا پھیلاؤ خارج از امکان قرار دیا ہے۔چیف ویٹرینری افسر کرسٹائن […]
سیول(پی این آئی)مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ اگلے سال جون تک کروناویکسین کی 200 ملین خوراکیں تیار ہوجائیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی ادویہ ساز کمپنی ’ایس کے بائیو سائنس‘ بل گیٹس کے تعاون […]
ابو ظہبی(پی این آئی)پولیس نے ایک بار پھر شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ عوامی مقامات اور ہجوم میں ماسک نہ پہننے پر 3 ہزار درہم جرمانہ ہو گا۔اماراتی میڈیا کے مطابق پولیس نے دوٹوک پیغام میں کہا ہے کہ گھروں سے باہر نکلتے ہوئے […]
قاہرہ(پی این آئی)مصر میں سوشل میڈیا پر نازیبا ویڈیوز پوسٹ کرنے کے جرم میں 5 نوجوان خواتین کو دو سال قید اور تین لاکھ مصری پاؤنڈ جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصری عدالت نے خواتین کو سوشل میڈیا […]
نیویارک(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت نے کورونا وبا کو عالمی وباوں میں سب سے بدترین وبا قرار دے دیا۔عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ پچھلے چھ ہفتوں میں دنیا بھر میں کورونا کیسز د±گنے ہوگئے، وبا اب بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے، […]