گھر پر کھانا منگوانا آپکومہنگا پڑ سکتاہے، ایک ڈیلیوری بوائے میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد 72خاندانوں کو قرنطینہ ہونا پڑ گیا

نئی دہلی(پی این آئی)انڈیا کے دارالحکومت دہلی کے علاقے ملویاہ نگر میں ایک ریستوران کے ڈیلیوری بوائے میں کورونا کی علامات ظاہر ہونے کے 20 دن بعد وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ڈیلیوری بوائے کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ان علاقوں کے 72 […]

سعودی عرب میں جعلی کرفیو پاس بننے لگے، گروہ پکڑا گیا

ریاض(پی این آئی)ریاض میں جعلی کرفیو پاس تیار کرنے والا ایک گروہ پکڑا گیا ہے جو شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں سے ایک پاس بنانے پر 3000 ریال لیتا تھا۔ وزارت داخلہ نے اپنے سنیپ اکاؤنٹ پر گروہ کے ٹھکانے پر چھاپہ مارنے کی کارروائی […]

سعودی عرب میں نسوار کا سب سے بڑا تاجر گرفتار، گھر میں فیکٹری لگا رکھی تھی

ریاض(پی این آئی) پولیس کے تعاون سے طائف میونسپلٹی نے بخاریہ محلے میں نسوار فروخت کرنے والے شہری کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔میونسپلٹی نے بتایا ہے کہ ’گرفتار شدہ شخص نہ صرف بخاریہ بلکہ طائف اور اطراف میں معروف تھا،نسوار استعمال کرنے والے اس […]

بھارت میں کورونا غلبہ پانے لگا، 170 ضلعے ریڈ زون بنا دئیے گئے

نئی دہلی(پی این آئی)بھارت دارالحکومت نئی دہلی اور تجارتی مرکز ممبئی سمیت ملک کے 170 اضلاع کو ریڈ زون قرار دے دیا گیا ہے۔بھارتی حکومت کی جانب سے جاری گائیڈ لائنز میں کورونا وائرس کے کیسز کی اعتبار سے مختلف علاقوں کو رنگوں کے ذریعے […]

امریکہ میں کورونا کی آندھی تھمنے لگی، ٹرمپ نے اشارہ دے دیا

واشنگٹن(پی این آئی) برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کورونا وائرس سے متعلق بریفنگ کے دوران ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا وائرس کے نئے سامنے آنے والے کیسز کی بلند شرح سے باہر آگیا ہے اور جلد ہی کچھ ریاستوں کو کھول دیا جائے […]

بیلجیئم میں کورونا لاک ڈاؤن میں3 مئی تک توسیع

بیلجیئم(پی این آئی)بیلجیئم میں حکومت نے لاک ڈاؤن کی مدت میں 3 مئی تک اضافہ کردیا ہے۔ اس بات کا اعلان بیلجیئم کی وزیر اعظم صوفی ولیمز نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ اپنے شہریوں کے تحفظ […]

امریکا میں کورونا وائرس سےساڑھے 27 ہزارجان کی بازی ہار گئے

امریکا (پی این آئی)امریکا میں سوا چھ لاکھ افراد کورونا وبا کا شکار ہو چکےجبکہ ساڑھے 27 ہزار افراد جان سے جا چکے، آج مزید ایک ہزار 539 افراد لقمہ اجل بن گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صرف ریاست نیویارک میں دو لاکھ سے زائد […]

بھارت میں مسلمانوں سے نفرت انگیز سلوک کرنے پر صبا نقوی نے انتہا پسندوں کو کھری کھری سنا دیں

نئی سہلی(پی این آئی)بھارتی صحافی صبا نقوی نے بھارت میں کورونا وائرس کی آڑ میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے والوں کو آئینہ دکھا دیا۔ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ بھارت میں انتہا پسند مسلمانوں سے نفرت انگیز سلوک کر رہے ہیں، لیکن وہ نہیں جانتے […]

لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، سعودی شہر مدینہ میں کورونا کیسز میں کمی ریکارڈ

مدینہ (پی این آئی)سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں کورونا وائرس کے نئے متاثرین کی تعداد میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے-سبق ویب سائٹ کے مطابق منگل 14 اپریل کو مدینہ منورہ میں مصدقہ متاثرین کی تعداد 50 ریکارڈ کی گئی جبکہ 7 کورونا […]

کورونا وائرس سے پوری دنیا میں اموات کا سلسلہ جاری ، امریکا نے کس اسلامی ملک کو محفوظ ترین قرار دیدیا ؟ جان کر آپکو بھی حیرت کا جھٹکا لگے گا

دُبئی(پی این آئی ) امارات میں تعینات امریکی سفیر کا بیان، کہتے ہیں کہ امریکا نے کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال میں متحدہ عرب امارات کو دنیا کا محفوظ ترین ملک قرار دے دیا، موجودہ پریشان کن حالات میں امارات سے زیادہ محفوظ اور کوئی […]

ساری افواہیں نکلیں، ابھی تک کسی بھی ملک نے ویکسین تیار نہیں کی ، کورونا وائرس کی ویکسین بنانے میں کتنے سال لگ سکتے ہیں؟ سائنسدانوں نے حقیقت بتا دی

نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کے حوالے سے کئی طرح کے سازشی نظریات گردش میں ہیں۔ آئے روز کہیں سے ہوائی اڑا دی جاتی ہے کہ کسی ملک نے ویکسین تیار کر لی ہے۔ اب سائنسدانوں نے دنیا کو حقیقت بتاتے […]