لندن (پی این آئی):برطانیہ کورونا سے بدترین متاثر ملکوں میں دوسرے نمبر پر،ایک دن میں 693 ہلاکتیں، کل تعداد 29 ہزار 427 ہو گئی،عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک کی فہرست میں برطانیہ دوسرے نمبر پہ آگیا ہے۔نجی ٹی […]
نیویارک(پی این آئی) بالآخر کورونا وائرس کے علاج کے حوالے سے ایک بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق یورپ کے سائنسدان بالآخر اس اینٹی باڈی کا سراغ لگانے میں کامیاب ہو گئے ہیں جو کورونا وائرس کو انسانی خلیوں کو نشانہ […]
بیجنگ(پی این آئی) سپرسانک سٹیلتھ بمبار طیارہ اس سے قبل صرف امریکہ اور روس کے پاس تھا لیکن اب چین بھی اس صف میں شامل ہو گیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق چین نے بھی اپنا سپرسانک سٹیلتھ بمبار طیارہ بنا لیا ہے جس […]
ولنگٹن(پی این آئی) چین کے بعد نیوزی لینڈ نے بھی کورونا وائرس کے خلاف بے مثال فتح حاصل کر لی۔ نیوزی لینڈ ہیرالڈ کے مطابق ملک میں گزشتہ 2دن سے کورونا وائرس کا کوئی ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا۔وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن کا اس حوالے […]
انقرہ (پی این آئی) یورپی ممالک کی طرح ترکی میں بھی کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ترکی میں اب تک ایک لاکھ 29 ہزار 491 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔ مسلمان ممالک میں کورونا کے مثبت کیسز کے اعتبار […]
نئی دہلی (پی این آئی) کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے شمار لوگوں کی شادیاں منسوخ ہوئی ہیں لیکن بھارت میں تین نوجوانوں لاک ڈاؤن کے دوران بھی شادی کا ایسا طریقہ ڈھونڈ نکالا کہ اپنی دلہنیا گھر لے آئے لیکن پھر […]
نیویاک (پی این آئی) امریکی اخبار کو حاصل ہونے والی ٹرمپ انتظامیہ کی ایک اندرونی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جون تک امریکہ میں یومیہ اموات کی تعداد تین ہزار تک پہنچ سکتی ہے۔یہ موجودہ تعداد، جو کہ 1750 ہے، میں 70 فیصد اضافہ […]
تہران (پی این آئی) ریال کا دور اختتام پذیر ہوگیا، ایرانی حکومت کا ملک میں نئی کرنسی متعارف کروانے کا فیصلہ، حکمراں جماعت پارلیمان سے کرنسی کی تبدیلی کا قانونی مسودہ منظور کروانے میں کامیاب رہی، قانون مذہبی شخصیات کی اتھارٹی کی منظوری کے بعد […]
واشنگٹن (پی این آئی) اوسط درجہ حرارت میں اضافے کی موجودہ شرح کے ساتھ آئندہ 50 سال تک افریقہ، ایشیا، جنوبی امریکہ اور آسٹریلیا کے وسیع علاقے انسانی رہائش کے قابل نہیں رہیں گے جس سے ان علاقوں میں رہنے والے ایک ارب سے ساڑھے […]
اٹلی (پی این آئی) اطالوی محقیقن نے کورونا وائرس کی ویکسین بنانے کا دعویٰ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ اٹلی نے دنیا میں کورونا وائرس کی پہلی ویکسین تیار کرلی ہے، ویکسین کا انسانوں پر تجربہ کامیاب رہا، ویکسین نے انسانی جسم میں کورونا وائرس […]
برطانیہ(پی این آئی)دنیا میں انسانی موت کی سب سے بڑی وجہ بننے والی بیماری ملیریا کا علاج دریافت کر لیا گیا ہے، برطانوی ماہرین کا دعویٰ،رطانیہ اور کینیا کے سائنسدانوں کی ٹیم نے ملیریا سے مکمل نجات کے حوالے سے بڑی کامیابی حاصل کرنے کا […]