روس میں کورونا کے مزید 4 ہزار 268 کیسز رپورٹ 44 اموات ،متاثرین کی مجموعی تعداد 47 ہزار 121 ہو گئی

ماسکو(پی این آئی) ترک خبر رساں ادارے کے مطابق روس میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 4 ہزار 268 کیسز اور 44 اموات سامنے آئی ہیں جس کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 47 ہزار 121 ہو چکی ہے جب کہ اموات کی کل […]

افغان صدر اشرف غنی کے صدارتی محل پر کورونا وائرس کا حملہ درجنوں اہلکار لیٹ گئے، اشرف غنی کی بچت ہو گئی

کابل(پی این آئی)افغانستان کے صدارتی محل کے درجنوں ملازمین میں کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔افغان صدارتی محل میں پہلے کورونا کے 20 کیسز رپورٹ ہوئے تھے تاہم نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اب یہ تعداد 40 تک پہنچ گئی ہے۔حکومت کی جانب سے […]

ایران میں ایک ہی دن میں کوروناسے 87ہلاکتیں، متاثرہ افراد کی تعداد 5118 ہو گئی

ایران(پی این آئی)ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید87 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 5118 ہوگئی ہے۔ ایرانی وزارت صحت کے مطابق ایران میں ایک دن میں مزید 1343 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص […]

کورونا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 23لاکھ 59ہزارتک پہنچ گئی

نیو یارک(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد تیئس لاکھ انسٹھ ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔برطانیہ میں مزید 596 افراد کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہوئے جبکہ اٹلی میں مزید 410 افراد جان سے گئے۔روس بیالیس ہزار سے زائد […]

کورونا کی چینی لیبارٹری میں تیاری ،چین کی لیبارٹری نے امریکی الزام کو مسترد کر دیا

ووہان (پی این آئی)چین کی لیبارٹری نے امریکی الزامات کی تردید کی ہے کہ دنیا میں کورونا کا پھیلاؤاس کی وجہ سے ہوا۔چین کے شہر ووہان میں واقع وائرولوجی لیب نے،امریکا کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو ناممکن قرار دیا ہے۔امریکا کی جانب سے […]

24گھنٹوں کے دوران روس میں 6ہزار سے زائد افراد میں کورونا کی تشخیص

روس (پی این آئی)روس میں 24 گھنٹوں میں مزید 6060 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔خبر ایجنسی کے مطابق روس میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد42 ہزار853 ہوگئی۔روس میں کورونا سے مزید48 اموات ہوگئیں جس کے بعدمرنے والوں […]

بھارت کورونا کی آڑ میں مسلمانوں کے خلاف اقدامات نہ کرے، اسلامی کانفرنس تنظیم نے خبردار کر دیا

جدہ(پی این آئی): اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی انسانی حقوق کمیٹی نے بھارت میں کورونا وائرس کی آڑ میں اسلاموفوبیا مہم کی مذمت کردی۔ایک بیان میں او آئی سی کی انسانی حقوق کمیٹی کا کہنا تھا کہ بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک […]

ووہان کی لیبارٹری میں وائرس کی 15 سو اقسام کی پیکنگ ٹوٹی ہوئی پائی گئی، تصویروں نے تہلکہ مچا دیا

ووہان(پی این آئی) چین کے شہر ووہان سے مبینہ طور پر پھیلنے والے کورونا وائرس سے اب تک دنیا بھر میں 23 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جن میں سے ایک لاکھ 61 ہزار سے زائد افراد ہلاک بھی ہوچکے ہیں۔برطانوی میڈیا کے […]

امریکا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 7 لاکھ سے تجاوز کر گئی

نیویارک (پی این آئی) امریکا میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 41 ہزار سے تجاوز کر گئی۔امریکا میں کورونا سے 39 ہزار سے زائد شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔ کورونا وائرس سے امریکا کی ریاست نیویارک اور نیو جرسی سب سے زیادہ […]

کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری۔۔سائنسدانوں نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کی منظوری کا انتظار ہے اگست تک ویکسین تیار کر لی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر جان بیل نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کی ویکسین کی تیاری اکتوبر ، نومبر میں ہو جائے گی […]

رمضان المبارک میں لاک ڈائون کی وجہ سے کوئی بھی بھوکا نہیں رہے گا، اماراتی حکومت نے خوشخبری سنا دی

دبئی (پی این آئی)وزیراعظم متحدہ عرب امارات شیخ محمد بن راشد المکتوم نے رمضان شریف میں ایک کروڑ کھانے کے ڈبے تقسیم کرنے کا اعلان کردیا ، انہوں نے کہا کہ جب رمضان شریف شروع ہوگا تو کھانے پیکٹ تقسیم کرنے کا آغاز کردیا جائے […]