ہنوئی:(پی این آئی)برطانوی پائلٹ ڈھائی مہینے تک وینٹی لیٹر پر رہنے کے بعد کورونا سے صحت یاب ہوگیا، یہ معجزہ کس پسماندہ ملک میں پیش آیا؟ ڈھائی مہینے تک وینٹی لیٹر پر رہنے والا کورونا مریض صحت یاب ہوگیا، دیار غیر میں رہنے والے برطانوی […]
سعودی عرب (پی این آئی)سعودی عرب کے شاہی محافظ دستے میں انقلابی تبدیلی، خواتین اہلکاروں کو بھی شامل کرلیا گیا، سعودی عرب کے شاہی محافظ دستے میں خواتین اہلکاروں کو بھی شامل کرلیا گیا ۔ ٹویٹر کے ذریعے ایک سعودی خاتون شاہی محافظہ کی اپنی […]
دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں کورونا سے بچاؤ کے لیے نافذ کرفیو اٹھا لیا گیا، شہریوں کو احتیاط کرنے کی ہدایت، کورونا وبا کے سبب متحدہ عرب امارات ميں نافذ کیا گیاکرفيو اٹھاليا گيا تاہم شہريوں کواحتياطی ہدايات پرعمل کی تاکيد کردی گئی۔کرونا وائرس […]
لداخ(پی این آئی)چین کی فوج نے لداخ میں 3 اہم اسٹریٹجک مقامات پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ بھارتی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں جب کہ مزید 2 بھارتی فوجی ہلاک بھی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے اس بات کا دعویٰ […]
ہنوئی (پی این آئی) ویتنام کی سول ایوی ایشن کے حکام نے مبینہ جعلی لائسنس سکینڈل سامنے آنے کے بعد متعلقہ وزارت کی ہدایت پر پاکستان سے تعلق رکھنے والے کم از کم 20 پائلٹس کو معطل کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ویتنام کی سول […]
نیو ساؤتھ ویلز(پی این آئی):چین کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام، آسٹریلیا میں اپوزیشن جماعت کے رکن اسمبلی کے دفتر پر نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کا چھاپہ، آسٹریلیا کی اپوزیشن جماعت کے رکن اسمبلی پر چین کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں ان کے دفتر […]
سری لنکا (پی این آئی)کورونا کا خوف، سری لنکا میں مسلمانوں کی میتیں جلانے کا سلسلہ جاری، مسلمان آبادی کا احتجاج نظر انداز، عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی تدفین سے متعلق نئی گائیڈ لائن کے باوجود سری […]
جنیوا(پی این آئی) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ صحت نے انتہائی خوفناک پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا توقع کے مطابق پھیل چکی ہے اور ستمبر اکتوبر میں جب درجہ حرارت کم ہوگا تو اس کی شدت بڑھ […]
امریکہ (پی این آئی) امریکہ کا بھارت کی مدد کے لئے فوج بھیجنے کا فیصلہ۔ بھارت اور چین کے دمریان جاری سرحدی تنازعے پر اب امریکہ کی جانب سے بھارت کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے […]
مکة المکرمہ (پی این آئی) سعودی عرب کے ادارہ برائے امور حرمین الشریفین کا کہنا ہے کہ حرم مکی میں عام افراد کے داخلے پرعارضی پابندی برقرار ہے،کورونا وائرس سے بچاؤ کی خاطر حرم مکی میں نماز باجماعت کی ادائیگی میں وہاں کے ملازمین اور […]
ماسکو (پی این آئی) ماسکو کے جمالی انسٹی ٹیوٹ آف ایپیڈیمولوجی اینڈ مائکروبیولوجی کے ڈائریکٹر الیگزینڈر گینزبرگ کے مطابق جنہوں نے روسی وزارت دفاع کے ساتھ مل کر کورنا وائرس کی ویکسین تیار کی ہے بتایا کہ روس میں تیار کی گئی کوویڈ ۔19 کی […]