مکہ المکرمہ(پی این آئی): رواں برس کورونا وبا کی وجہ سے خانہ کعبہ کی صفائی کے لیے روزانہ 2 ہزار 400 لیٹر جراثیم کش محلول استعمال کیا گیا اور حج کے دنوں میں مجموعی طور پر 54 ہزار لیٹر سینی ٹائزر استعمال ہوا۔عالمی خبر رساں […]
نیو یارک(پی این آئی)پانچ اگست کو مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اقوام متحدہ کے گرد ڈجیٹل انسانی زنجیر بنائی جائے گی۔ہندو انتہا پسند پانچ اگست کو نیویارک میں بابری مسجد کی شہادت کا جشن منائیں گے جس […]
ریاض(پی این آئی): سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز اکیڈمی نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی والد کے ہمراہ تصویر شیئر کی جو وائرل ہوگئی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز اکیڈمی نے 1357ھ مطابق 1938 کے دوران بانی مملکت شاہ عبدالعزیز آل سعود […]
واشنگٹن: (پی این آئی) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلوں میں آگ لگ گئی، حکام نے ہزاروں افراد کو علاقے سے نکلنے کے احکامات جاری کر دیئے۔کیلی فورنیا کے شمال مغربی جنگل میں 18 مربع میل کا علاقہ آگ کی لپیٹ میں آ گیا جس […]
متحدہ عرب امارات(پی این آئی)لیبیا سے متعلق ترکی کے بیان پر متحدہ عرب امارات نے ترکی کو عرب ممالک کے امور میں مداخلت کرنے سے باز رہنے کا کہہ دیا۔متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے سلطنت عثمانیہ کا حوالہ […]
امریکا (پی این آئی)امریکا میں کورونا وبا کی صورتحال سنگین ہوگئی ہے، گزشتہ ماہ وائرس سے ملک میں 25 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے جبکہ سیکڑوں نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں گزشتہ ماہ کورونا وائرس کی وجہ سے 25 […]
ویتنام(پی این آئی)ویتنام میں کورونا وائرس کی وجہ سے 3 ہلاکتیں ہوگئیں، ویتنام میں اس سےقبل موذی وائرس کی وجہ سے ایک بھی موت واقع نہیں ہوئی تھی۔ویتنام کے صحت کے شعبے کو کورونا کی وبا سے اموات روکنے کے حوالے سے اپنی کارکردگی پر […]
انقرہ(پی این آئی)ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ آیا صوفیا کو 24 جولائی سے عبادت کے لیے کھولے جانے سےعیدقربان کی خوشیوں کو دوبالا کر دیا ،قوم کے دل میں 86 سالہ پرانا یہ زخمی 24 جولائی سے مندمل ہونا شروع ہو […]
کویت (پی این آئی)کویت نے 31 ملکوں سے کمرشل فلائیٹس پر پابندی عائد کر دی، پاکستان شامل ہے یا نہیں؟ جانیئے۔کویت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث پاکستان سمیت 31 ممالک کے لیے کمرشل فلائٹس پر پابندی عائد کردی۔کویت نے ان ممالک کو وبا […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ کے ہری کین سنٹر نے خبردار کیا ہے کہ طوفان ایسایس ہفتے کی رات یا اتوار کے روز فلوریڈا کے جنوب مشرقی ساحل سے ٹکرائے گا۔نیشنل ہری کین سنٹر کے مطابق ایسایس طوفان جزائر بہاماس کے پاس سے گزرا تو […]
واشنگٹن (پی این آئی)واشنگٹن ڈی سی سے متصل انتہائی نگہداشت کے ایک یونٹ سے منسلک اگلے محاذ پر کام کرنے والے طبی عملے نے کہاہے کہ کرونا وائرس کی وبا کا اختتام ابھی دور کی بات ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق میری لینڈ کے اسپتال فورٹ […]